Deep lines
This pages is created for Islamic video and post.Islam is the best religion of the world 🌎
ایسے مرد کو شادی ہی نہیں کرنی چاہیئے جس کے پاس پہلے سے ہی محبوبہ کی شکل میں بیوی ہو
بچوں کی شکل میں محبوبہ کے بچے
کیوں کہ اس کی ساری ضروریات تو محبوبہ پوری کر رہی ہوتی ہے کسی کی بیٹی کی زندگی خراب کرنے بچوں کو یتیم کرنے سے بہتر ہے کہ ایسا آدمی شادی ہی ناکرے ۔
اپنی بیوی اور بچے روئیں تو سر میں درد ہوتا ہے ۔😁
محبوبہ اور اس کے بچے روئیں تو دل ❤️ میں درد ہوتا ہے
ٹکنالوجیا 😂😂😂🤣🤣🤣
آپ لوگ اس شخص کے بارے میں کیا کہے گے۔
ایسے باپ بھی ہوتے ہیں جن کو اپنی اولاد کے رونے کی آواز تو ساتھ لیٹے ہوئے بھی سنائی نہیں دیتی لیکن محبوبہ کے بچوں کی رونے کی آواز آنہیں دوسرے کمرے میں سے بھی سنائی دیتی ہے۔🖐️
07/06/2026
اپنی اولاد کو سونے کا نوالہ کھلانے والے تو باپ ہوتے ہیں جن کو اپنے بچوں سے محبت ہوتی ہے ۔اپنے بچوں کا درد محسوس کرتے ہیں۔جن کو اس بات کی فکر ہوتی ہے میرے بڑھاپے کا سہارا میرے بچے ہیں۔ پاگل مجنوں عاشق نہیں ۔
جو عاشقی میں اپنا سب کچھ تباہ کر لیتے ہیں ۔
Adv Rana Shahid
آپ کا بس چلے تو آپ تو اپنی اولاد کے منہ سے نوالہ نکال کر محبوبہ اور محبوبہ کے بچوں کو کھلائیں ۔محبوبہ اور اس کے بچوں کے اوپر آنے والی سب تکلیف مصائب خود پہ ڈال لے ۔
🖐️🖐️🖐️
جب مائیں کسی چیز سے محبت کرتی ہیں تو بچوں کو وہ محبت وراثت میں ملتی ہے...
▪️ پھر وہ *پردہ* ہو یا *بے حیائی* ہو
▪ پھر وہ دنیا کی *محبت* ہو یا *محبتِ الہٰی* ہو
▪ پھر وہ *نمازوں کی لذت* ہو یا *گناہوں کی لذت* ہو
▪️پھر وہ *تلاوت* ہو یا *گانے ترانے* ہوں۔
🌱 بچے ایک بیج کی مانند ہیں جیسی کھاد ڈالیں گے ویسی پیداوار حاصل کریں گے۔
04/06/2026
*اچھے لوگ سڑک کے کنارے لگے*
*ان روشنیوں کی مانند ہوتے ہیں*
*جو فاصلہ کم تو نہیں کرتے*
*لیکن سفر آسان ضرور بنا دیتے ہیں. ✨🩵*
04/06/2026
*الجھنا چھوڑ دیں وقت سے، حالات سے، لوگوں سے جنہیں آپ کبھی تبدیل نہیں کرسکتے*
*اپنی توجہ بس ایک شخص پہ مرکوز رکھیں جسے آپ بدل سکتے ہیں ؛ یعنی کے اپنا آپ*✨🫠
*جب تم صحیح فیصلہ کرو،*
*تو اپنے دل کی کمزوری کو آڑے نہ آنے دو۔*
*اگر ایک درست عقلی فیصلے کی وجہ سے*
*تمہیں ایک دن، ایک مہینہ*
*یا کچھ وقت تک تکلیف برداشت کرنی پڑے،*
*تو یہ اُس غلط فیصلے سے کہیں بہتر ہے*
*جو صرف دل کی خواہش پر کیا جائے*
*اور ساری زندگی کا درد بن جائے.* ✨🤝
`مارٹن لوتھر`
کبھی کبھی اللّٰہ پاک ایسے نامعلوم ذرائع سے انسانوں کے لیے وسیلے بناتا ہے کہ بندہ حیرت سے آسمان کو تکتا ہی رہ جاتا ہے۔ 💯
بے شک ❤️❤️❤️
02/06/2026
جو شخص وقت پر آپ کی کال اور میسج کا جواب تک نہیں دے سکتا وہ وقت آنے پر ساتھ کیا دے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore