Sher-e-Rabbani Channel
بزم جمیل غلامان شیرربانی رحمۃ اللہ علیہ
06/02/2026
محفل میلاد شریف و عرس مبارک فخرشیرربانی حضرت میاں خلیل احمد شرقپوری نقشبندی مجددی رحمتہ اللہ علیہ
🌹♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️🌹
بمقام♦️ مدرسہ فیضان شیر ربانی بنک سٹاپ لاہور
زیرصدارت وخصوصی خطاب♦️جانشین فخرالمشائخ جگر گوشہ فخرشیرربانی صاحبزادہ میاں ولید احمد جواد شرقپوری نقشبندی مجددی صاحب
🌹 سجادہ نشین آستانہ عالیہ شیرربانی شرقپور شریف ضلع شیخوپورہ (پاکستان)🌹
23/01/2026
30/11/2025
28/11/2025
🌹عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ 🌹
بمقام♦️جامع مسجد نور مکہ نزداولکھ اوتاڑ گنڈاسنگھ والا
♦️زیر صدارت وخصوصی خطاب 🌹جانشین فخرالمشائخ جگر گوشہ درویشِ کامل صاحبزادہ میاں ولید احمد جواد شرقپوری نقشبندی مجددی صاحب 💕
🌹سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف ضلع شیخوپورہ (پاکستان)
11/10/2025
💕الحمدللہ ضلع شیخوپورہ کے مختلف شہر ارو گاؤں میں عرس حضور ثانی لا ثانی و حضور فخر المشائخ رحمتہ اللہ علیہ اجمعین
کی اشہتاری مہم جاری 💕
10/08/2025
عظیم الشان امام ربانی حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کانفرنس
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
بمقام♦️مرکز اہلسنت جامعہ نعیمیہ رضویہ الحبیب (پسرور سیالکوٹ)
زیرصدارت♦️جانشین فخرالمشائخ صاحبزادہ میاں ولید احمد جواد شرقپوری نقشبندی مجددی صاحب🌹 سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
19
Lahore