Islamic knowledge
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
01/11/2023
*شاخوں سے پتوں کا گرنا*
*محض موسم کی تبدیلی کا پیش خیمہ نہیں ہے♥️💯💯 بلکہ یہ یاد دلاتا ہے کہ ہر شے فانی ہے اور تبدیلی کائنات کا حسن ہے اور ہم نے بھی ایک دن زندگی کی شاخ سے ایسے ہی ٹوٹ کر گر جانا ہے ۔۔۔۔*
*┈┉┅━❀🍃🍁🍃❀━┅┉┈*
Qari Ahmad Yar 💖💖
Islamic knowledge Paigamtv
11/10/2023
May Allah grow garden of roses in our sad and wounded hearts.
Aameen.
11/10/2023
آپ کے جذبات...آپ کی صحت...آپ کی زندگی...آپ کی خوشیاں...آپ کا سکون آپ کی اپنی زمہ داری ہے...کسی بھی شخص کو اپنا کنٹرول مت دیں...کہ وہ آپ کی زندگی کے تمام حصوں کو تباہ کر دے...!! 🥀🥀🥀❤🌸
Life changing reminder 🎗️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Lahore