FAJAR

FAJAR

Share

FAJAR ADVERTISERS Established its Printing and Packaging business in 1990. We have the privilege to

We provide Printing and packaging (food, non food) Solutions with exceptional quality. The results to our valued customers are every time guaranteed. FAJAR is a one window operation which caters to your all Printing and packaging requirements. FAJAR is a Lahore based Company Providing full colour Printing and Packaging solutions in different styles, sizes and shapes using materials of your choice.

06/07/2025

LinkedIn

13/09/2024

کسی نے میرے نام سے فیک آئی ڈی بنائی ہے لوگوں سے پیسے مانگ رہا ہے برائے مہربانی احتیاط کریں

04/08/2024

برائے مہربانی میرے والد مرحوم کے لیے سورۃ فاتحہ پڑھ دیں۔ جزاک اللہ

31/07/2024

جن مسلمانوں کو غزہ جانے کی جستجو تھی لیکن ویزہ پرابلم تھی جہاد کے لیے ان کے لیے پاکستان میں غزہ حاضر ہے قدم بڑھاو مسلمانوں۔

28/07/2024

پاکستان کے علماء بجلی کے بلوں پر فتویٰ دیں کہ اس ظلم پر بجلی کی چوری جائز ہے ؟

16/07/2024

جناب جوتے رج کے ماریں تیل لگا لیا کریں بس
کوئی اثر نہیں ہوتا
پاکستان شاد آباد

04/07/2024

‏کل ایک نوجوان نے مجھے پہچان لیا
۔

میں ڈی ایچ اے کے ریسٹونٹ میں کھانا کھا رہا تھا
کھانے کے بعد میں نے بل طلب کیا
ویٹر نے کہا، سر وہ سامنے جو بندہ بیٹھا ہے
اس نے آپ کا بل ادا کر دیا

میں حیران ہوا
نوجوان کے پاس جا کر ہاتھ ملایا
آپ نے میرا بل کیوں ادا کیا؟ میں نے پوچھا

آپ منسٹر صاحب ہیں نا؟ وہ مسکرایا
جی ہاں، میں نے سر ہلایا اس بدبخت نے کہا
آپ کے بجلی، گیس اور فون کے بل بھی تو ہم ہی دیتے ہیں

کھانے کا بھی سہی 🤷🏻 🤣🤣😬
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کاپی 😉

04/07/2024

جو پٹواری مہنگائی یا بجلی کے بل پر روتا ملے۔۔
لمبا پا لو ان

28/06/2024

اگر کسی بیکری سے سامان لو تو شاپر لائیں یا ہم سے خریدیں۔ اگر آپ مٹھائی لیں تو اپنا شاپر لے کر لے سکتے ہیں؟ کیوں نہیں؟

Want your business to be the top-listed Business in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Lahore
54200

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00