Click and help
We are working for awareness and education of the masses, welfare of our society and safe environment
27/05/2026
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ کو صحت، خوشی اور سکون عطا فرمائے۔ 'کلک اینڈ ہیلپ' کی طرف سے آپ سب کو عید الاضحٰی مبارک!
غریبوں کی عید خوشگوار بنائیں اور بے پناہ ثواب کمائیں! 🤲
۔ آپ کا ایک حصہ ان نادار اور مستحق خاندانوں تک گوشت پہنچانے کا ذریعہ بنے گا جو سارا سال اس نعمت سے محروم رہتے ہیں۔
گائے کا ایک حصہ: 35,000 روپے۔ آج ہی اپنا حصہ ڈالیں اور اس نیکی میں شریک ہوں!
تمام مخیر حضرات کے لیے خوشخبری ہے کہ ایک مجبور بہن، جن کے شوہر کالے یرقان میں مبتلا تھے اور گھر میں کوئی کمانے والا نہیں تھا، ان کی مدد کا مشن مکمل ہو چکا ہے۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور آپ دوستوں کے تعاون سے مطلوبہ رقم جمع ہو چکی ہے۔ اب اس رقم سے ان بہن کو 2 سلائی مشینیں اور سلائی کا ضروری سامان فراہم کیا جائے گا تاکہ وہ عزت کے ساتھ اپنے بچوں کا پیٹ پال سکیں اور اپنے پاؤں پر کھڑی ہو سکیں۔
انشاء اللہ ! کیس کی مکمل تفصیلات سے آپ تمام احباب کو آگاہ رکھا جائے گا۔
ایک مجبور بہن جن کے شوہر بیماری سے بستر پر ہیں، بچہ بھی بیمار ہے، اور گھر میں روزگار کا کوئی سہارا نہیں۔ہم اس بہن کو 2 سلائی مشینیں دے کر خود کفیل بنانا چاہتے ہیں تاکہ وہ عزت کے ساتھ اپنے بچوں کا پیٹ پال سکیں۔
الحمداللہ 72ہزار میں سے 50 ہزار روپے جمع ہوچکے ہیں۔اب صرف22ہزار روپے باقی ہیں۔آپ کا تھوڑا سا تعاون کسی گھر کی خاموش دعاؤں کا سبب بن سکتا ہے،اس مشن میں ہمارا ساتھ دیں۔
For Donations:
Muhammad Jahanzaib
Meezan Bank – PK70MEZN0003170107836273
Easypaisa / Raast – 0311-5256614
06/05/2026
مانسہرہ کی اس مجبور بہن کا سہارا بنیں جس کا شوہر کالا یرقان کی وجہ سے بستر سے لگ چکا ہے۔ گھر میں فاقوں کی نوبت ہے لیکن وہ خیرات نہیں، ہنر مانگ رہی ہے۔ ہم انہیں 2 سلائی مشینیں دے کر با عزت روزگار فراہم کرنا چاہتے ہیں۔
الحمدللہ!آپ سب کے تعاون سے میانوالی کے اس محنتی حجام بھائی کے لیے مطلوبہ رقم جمع ہو چکی ہے۔ان شاء اللہ اب ان کے لیے بہتر کرسی، سامان اور دکان کی مرمت کا کام جلد مکمل کیا جائے گا، تاکہ وہ باعزت طریقے سے اپنی روزی کما سکیں۔ اللہ آپ سب کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
Click and help
میانوالی کے ایک غریب حجام بھائی روزی کی خاطر سارا دن دکان کھول کر بیٹھے رہتے ہیں، مگر دکان کی خراب حالت اور ناقص کرسی و سامان کی وجہ سے گاہک بہت کم آتے ہیں۔ اور ان کی آمدنی نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے۔ہم ان کے لیے اچھی کرسی، بہتر سامان اور دکان کی مرمت کروانا چاہتے ہیں تاکہ وہ باعزت طریقے سے روزی کما سکیں۔الحمدللہ آپ کے تعاون سے اب تک 53 ہزار جمع ہو چکے ہیں، صرف 47 ہزار باقی ہیں۔آئیں جلد از جلد حصہ ڈالیں اور ایک محنتی انسان کا سہارا بنیں.
For Donations:
Muhammad Jahanzaib
Meezan Bank – PK70MEZN0003170107836273
Easypaisa / Raast – 0311-5256614
16/04/2026
"Give charity without delay, for it stands in the way of calamity."
Al-Tirmidhi
13/04/2026
ہماری کہانی کے پچھے ایک باپ کا سکون ہے 💔
یہ صرف ایک دکان کی تصویر نہیں ہے، یہ ان ہاتھوں کی کہانی ہے جنہوں نے اپنی عمر دوسروں کی خدمت میں گزار دی۔ یہ مسکراہٹ ایک ایسے باپ کی ہے جس نے ہر مشکل کے باوجود اپنے بچوں کے لیے کبھی ہار نہیں مانی۔
ان کی آنکھوں میں آج بھی وہی امید ہے جو برسوں پہلے تھی۔ آؤ، ان کے اس چھوٹے سے خواب کو ٹوٹنے نہ دیں۔"
آپ کے ایک چھوٹے سے تعاون سے ان کا وقار اور ان کے خاندان کا مستقبل بچایا جا سکتا ہے۔
#انسانیت #مدد #بزرگ #محبت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the organization
Telephone
Address
Lahore