AL ARIF e SHOP

AL ARIF e SHOP

Share

Jewellery,Islamic Books, Beautiful earrings for women, Hand Bags, Abaya,
اسلامی کتابیں?

20/02/2026
04/07/2025

آج سورہ کھف پڑھنی ہے یاد رکھیے گا۔اور دردود شریف کو بھی وقت دینا ہے۔اور دعاؤں سے جمعہ رخصت کرنا ہے۔

30/06/2025

صرف 4 منٹ
بچوں کے لیے ایک منفرد سیریز، قرآن کی درستگی، شارٹ احادیث، ادب و آداب،قرآنی منفرد معلومات،قرآن ہم سے کیا کہتا ہے؟دعائیں
ایک بہترین کورس، انتہائی مختصر وقت میں، مکمل سلائڈز کے ساتھ
پارٹ 1

25/10/2024

حضرت اعمش روایت کرتے ہیں کہ ملک الموت حضرت سلیمان علیہ السلام کی مجلس میں آئے اور ان کے ساتھیوں میں سے ایک کو گھورنے لگے، جب مجلس برخاست ہوئی تو اس شخص نے حضرت سلیمان علیہ السلام سے پوچھا۔ ’’یہ کون شخص تھے جو مجھے اس طرح گھور رہے تھے۔’’ حضرت سلیمان علیہ السلام نے جواب دیا۔ ’’یہ ملک الموت تھے۔‘‘ یہ بات سن کر وہ شخص بے حد گھبراگیا اور کہنے لگا شاید وہ میری روح قبض کرنا چاہتے ہیں۔ ’’حضرت سلیمان نے اس سے دریافت کیا، تم کیا چاہتے ہو۔‘‘ اس نے شخص نے جواب دیا کہ میں چاہتا ہوں کہ آپ ان سے بچائیں اور ہوا کو حکم دیں کہ وہ مجھے اڑا کر کہیں دور لے جائے۔ آپؑ نے ایسا ہی کیا، تھوڑی دیر بعد ملک الموت دوبارہ مجلس میں حاضر ہوئے، حضرت سلیمان علیہ السلام نے ان سے پوچھا کہ تم میرے فلاں صاحب کو کیوں گھور رہے تھے، ملک الموت نے کہا مجھے اس شخص کو آپؑ کی مجلس میں دیکھ کر حیرت ہورہی تھی، کیونکہ خدا تعالیٰ سے مجھے اس شخص کو ہند کے فلاں علاقے میں روح قبض کرنے کا حکم ملا تھا، مگر وہ آپؑ کی مجلس میں تھا مگر جب میں اس علاقے میں پہنچا تو وہ وہاں موجود تھا جہاں میں نے اس کی روح قبض کرلی۔
احیاء العلوم، از امام غزالی

Want your business to be the top-listed Jewelery/watch Store in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Esquire Electronics (Near Hall Road Chowk) 2, Link McLeod Road
Lahore
54000