FAST RIDE
Fast Ride - Pakistan's modern e-hailing and ride-sharing app. Fast Ride, secure payments, trained captains, and 24/7 fast support. Ride smarter with Fast ride.
FAST RIDE WHAT'S APP CHANNEL FOR UPDATES
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7ulu7ADTOAldDfiV3F
28/08/2026
فاسٹ رائیڈ کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ایجنٹس کے اعزاز میں بیسٹ پرفارمنس ایوارڈ تقریب کا انعقاد
FAST RIDE BEST AGENTS AWARD WINNERS 🏆
28/08/2026
پاکستان کا اپنا رائیڈ ہیلنگ پلیٹ فارم فاسٹ رائیڈ! 🚗✨
محفوظ، آسان اور کم کرائے میں بہترین سفر اب آپ کی پہنچ میں۔ بائیک سے لے کر کیب اور ایمبولینس تک، ہر سواری فاسٹ رائیڈ کے ساتھ!
24/08/2026
جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ مبارک ہو!
# 12 ربیع الاول
#جشنِ_میلاد
#پاکستان
#محبت
#رحمت
19/08/2026
فیروز پور روڈ لاہور جیسے پرکشش تجارتی مرکز سے آکر ایک نئے باب کا آغاز کرنا عمران بھٹی صاحب کے بلند حوصلے اور کاروباری بصیرت کی علامت ہے۔
کسی بھی کامیاب اور مستحکم کاروبار کی بنیاد ہمیشہ درست معلومات، سوجھ بوجھ اور وقت پر صحیح فیصلہ کرنے سے رکھی جاتی ہے۔ بھٹی صاحب کی آمد ان کے سنجیدہ کاروباری سوچ اور آگے بڑھنے کے عزم کو ظاہر کرتی ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ عمران بھٹی صاحب کی اس کاوش کو بار آور ثابت کرے ان کے لیے کامیابی کے نئے دروازے کھولے اور ان کے ہر فیصلے میں برکت اور خیر فرمائے۔ آمین
19/08/2026
سرگودھا سے تشریف لانے پر محمد سعد صاحب کے جذبے، محبت اور خلوص کو دل سے سلام کمپنی اونر ان سے مل کر اور گفتگو کر کے بے حد خوش ہوئے اور سعد صاحب کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر کمپنی اونر نے ہر طرح کی سرگودھا میں سپورٹ کا اعلان کیا ہے اور سرگودھا میں ان کی پرفارمینس کو دیکھتے ہوئے اس بات کا فیصلہ کیا جائے گا کہ ان کے علاؤہ کوئی اور سرگودھا میں فرنچائز نہ جاری کی جائے۔
محمد سعد صاحب کی آمد نے فاسٹ رائیڈ کو چار چاند لگا دیے یہ خود فاسٹ رائیڈ کی پالیسی پڑھنے کے بعد فوراً تشریف لائے یہ ان کی محبت کا ثبوت ہے۔ شاندار اخلاق اور نفیس شخصیت کے مالک ہیں۔
محمد سعد صاحب جیسے بااخلاق اور نفیس لوگ کسی بھی ادارے کا حقیقی سرمایہ ہوتے ہیں۔ سرگودھا سے ان کی آمد اور بہترین گفتگو ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے۔
انسان اپنے اخلاق سے پہچانا جاتا ہے اور محمد سعد صاحب کی شخصیت نفاست اور شائستگی کا بہترین نمونہ ہے۔
19/08/2026
Empowering Women Drivers, Securing Every Journey Travel Without Worry: Comfort & Safety with Fast Ride Pink Ride
Because every woman deserves a safe, comfortable, and happy journey with women drivers, guaranteed rides, and top-tier safety features, Fast Ride Pink Ride provides total peace of mind wherever you go across Pakistan. Download the Fast Ride App on Google Play today and ride with confidence!
19/08/2026
Safe, Comfortable, and Happy Journeys for Every Woman Across Pakistan
Because every woman deserves a safe, comfortable, and happy journey with women drivers, guaranteed rides, and top-tier safety features, Fast Ride Pink Ride provides total peace of mind wherever you go across Pakistan. Download the Fast Ride App on Google Play today and ride with confidence!
18/08/2026
Your Next Ride Is Just a Tap Away!
📲 Book Your Ride Today!
📞 Call us: +923-111-333-455
🌐 Visit: www.fastride.com.pk
18/08/2026
Fast. Safe. Reliable. Your Everyday Travel Partner!
📲 Book Your Ride Today!
📞 Call us: +923-111-333-455
🌐 Visit: www.fastride.com.pk
18/08/2026
Fast Ride Professional Captain at Your Fingertips
📲 Book Your Ride Today!
📞 Call us: +923-111-333-455
🌐 Visit: www.fastride.com.pk
Category
Website
Address
PAKISTAN STOCK EXCHANGE OFFICE # 102, SOUTH TOWERS, LSE COMPLEX, SHAHRAH-E-AIWAN-E-IQBAL, LAHORE
Nankana Sahib
54000
Opening Hours
| Monday | 11:00 - 17:00 |
| Tuesday | 11:00 - 17:00 |
| Wednesday | 11:00 - 17:00 |
| Thursday | 11:00 - 17:00 |
| Friday | 11:00 - 17:00 |