Aghaz e Sahar

Aghaz e Sahar

Share

Aghaz e Sahar
Hamara Azam
Bhalai Har Qadam

09/04/2026

صاف پانی پروجیکٹ
بلوچستان میں 5 ہینڈز پمپس پر کام جاری ہے یہ ہمارے 2026 کے پہلے پروجیکٹس ہیں
اللہ تعالی معاونین کے لیے صدقہ جاریہ بنائے
03014405158b

21/03/2026

رحمتیں برکتیں اور سعادتیں سمیٹنے والوں عید کی خوشیاں مبارک
آپ نے جو خرچ کیا یتیموں کی کفالت کی افطاریاں کروائی دور دراز ایریاز میں پانی کا اہتمام کروایا بہت ساری دعائیں کی قرآن کی تلاوت کی جو جو نیک کام کیا رب کریم اپنی رضا کے لیے قبول فرمائے
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

20/03/2026

خوشیوں کا سفر
عید کی شاپنگ مکمل ہوئی
الحمدللہ
رب کریم ان بچوں کو ہمیشہ مسکراتا رکھے
اپنی پسند کی عید کی شاپنگ کی ہمارے بچوں نے
آپ کے تعاون شکریہ
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

20/03/2026
Photos from Aghaz e Sahar's post 16/03/2026

خوشیوں کا سفر
عید کی شاپنگ مکمل ہوئی
رب کریم ان بچوں کو ہمیشہ مسکراتا رکھے
اپنی پسند کی عید کی شاپنگ کی ہمارے بچوں نے
آپ کے تعاون شکریہ
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

09/03/2026

Part 8

09/03/2026

اگر لوگوں کی مسکراہٹیں آپ کے وجود سے منسلک ہیں تو آپ دنیا کے خوش قسمت ترین انسان ہیں

آئیں یتیم بچوں کی مسکراہٹوں کا سبب بنیں
20 رمضان المبارک کو 100 بچوں کو ان کی پسند کی عیدشاپنگ کروائیں
ایک بچے کی شاپنگ 3000 روپے
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

04/03/2026

ہمارے ہیروز کے لیے یہ دن بڑا خوشگوار تھا
انہوں نے اپنے ٹیچرز کو خود ہی دعوت دی اور خود ہی افطاری کے سارے انتظام کیے اور خود ہی میزبانی کی ۔
دین سکول کے پرنسیپل مصطفی عبدالقیوم اور محترم عثمان طفیل صاحب کفالت کمیونٹی سنٹر تشریف لائے بچے اتنے خوش کہ بیان سے باہر
کفالت کمیونٹی سنٹر تشریف آوری اور بچوں کے ساتھ وقت بتانے اور ہمیں خدمت کا موقع دینے پر ہم تہہ دل سے مشکور ہیں ۔
ہمارے ہیروز 4 ماہ سے دین لرننگ سنٹر میں ان احباب کے زیر تربیت ہیں اور نئے تجربے سے گزر رہے ہیں ۔اللہ تعالی ان کو اجر عظیم سے نوازے ۔
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

Photos from Aghaz e Sahar's post 03/03/2026

🌙 افطار دسترخوان کی خوبصورت جھلکیاں-Kafalat Community Center (کفالت کمیونٹی سینٹر) 🌙

‎پرنسپل دین اسکول سسٹم کے جناب مصطفیٰ عبد القیوم اور فاؤنڈر سیلف لرنرز کلب محمد عثمان طفیل کی خصوصی آمد پر رب کے مہمانوں کے اعزاز میں افطار دسترخوان کا اہتمام۔

‎اللہ کے فضل سے بچوں اور اساتذہ کے ہمراہ محبت، اخوت اور خدمت کا حسین منظر۔

‎📍 وزٹ کریں: کفالت کمیونٹی سینٹر، لاہور
📞 رابطہ: 03043454000

02/03/2026

آئیں عید کی خوشیاں بانٹیں
ہر تحفہ ۳۰۰۰ روپے
آپ کسی طرح بھی شامل ہو سکتے ہیں
ہم آپ کے منتظر ہیں
۔ہم چاہتے ہیں آپ اس کار خیر میں شامل ہو جائیں
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


#306 E Johar Town Lahore
Lahore
540000