Birds Pool
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Birds Pool, Pet breeder, Lahore.
21/01/2025
اسلام و علیکم
باجرے کا بائیکاٹ جاری رکھیں
کبوتروں کو صبح کے ٹائم روٹی کے بھورے دیں ہلکا سا گھی لگا کر گھی نہیں تو زیتون کا تیل وہ نہیں تو سرسوں کا تیل یا اچار والا تیل
ایک روٹی پر ایک چمچ ھی کافی ھے
دوپہر کو گندم دیں تھوڑے چنے آپ کے کبوتروں کو کچھ نہیں ھونے لگا
باقی اگر آپ قوت خرید رکھتے ہیں اور بہت سی چیزیں ہیں جو بالکل تھوڑی تھوڑی مقدار میں گندم میں شامل کرکے دے سکتے ہیں
مقصد یہ ھے کے باجرہ مافیا اور دانہ مافیا کم از کم اس دفعہ منہ کی کھائے
باجرے اور چند دن آپ دوستوں نے اسی طرح چھوڑی رکھا تو اس کا ریٹ کافی گرجاے گا
آپ سب دوستوں کا مزید تعاون چاھیے
شکریہ
عثمان اکبر
Hen Hatching Chicks Live
Pigeon Day To Day Growth Stages
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Lahore
27/01/2025
25/11/2024
19/09/2024