Only Trend

Only Trend

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Only Trend, Comedian, ghizer gilgit Pakistan, Lahore.

18/09/2025

Funny video 😂😅

17/09/2025

گنڈا پور نے یوتھیوں پر لعنت بھیج دی 😅😅

*tpost

15/09/2025
14/09/2025

Funny video 🤣🤣

07/09/2025

ایک مخصوص شخصیت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ویڈیو بنائی گئی ہے😅

07/09/2025

بشریٰ بی بی نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ " عمران خان نے جب سے روحانیت اور اسلام پر توجہ دی ہے اکثر راتوں کو اٹھ کر وہ رویا کرتے ہیں، جب سے ہمارا نکاح ہوا ہے، ان کے پیٹ میں حرام کا لقمہ نہیں گیا، جب کوئی حرام چیز ان کے پیٹ میں جاتی ہے تو ان کو Vomit ہوجاتی ہے ۔"

پھر ایک واقعہ بیان کرتی ہیں کہ "ہم
ایک بار کسی دعوت پر گئے ، صاحب خانہ کو ہم نے خان صاحب کی کیفیت پہلے ہی بتا دی تھی، اُنہوں نے بھی ہر طرح کا خیال رکھا کہ کوئی حرام یا مشتبہ چیز نہ پکنے پائے۔ ہر طرح سے خیریت گزر گئی۔ کھانے کے بعد جب چائے کی باری آئی تو چائے کا پہلا گھونٹ لیتے ہی خان صاحب نے الٹی کر دی۔

اب تفتیش ہوئی کہ دیکھا جائے کہ اصل معاملہ کیا ہے تو علم ہوا کہ جس بھینس کے دودھ سے یہ چائے بنائی گئی تھی اس نے ایک بار چارہ کھاتے ہوئے ساتھ والی بھینس کے چارے سے تھوڑا سا چارہ کھا لیا تھا۔ 🥰

05/09/2025

عمران خان کی بہن علیمہ خان کو دو خواتین نے میڈیا سے گفتگو کے دوران انڈا مار دیا

04/09/2025

ہمارا لڑکا پھر غلط جگہ کھڑا ہے 😖

03/09/2025

وزیراعظم صاحب کے پینٹ کوٹ کے کلر کو ذہن میں رکھ کر بالآخر انہیں ڈھونڈ نکالا گیا ہے سامنے بڑے قد والے بندے کی وجہ سے وہ نظر نہیں آ رہے۔

03/09/2025

-ابا سے 3000 ہزار لے کر مزدوروں کی جگہ دوستوں کو لے آیا ہوں ڈیڑھ لیٹر کوک پر راضی ہوکر کام کر رہے ہیں😂😜

03/09/2025

😃

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Ghizer Gilgit Pakistan
Lahore
15201