Health&Science Blogs
An amazing page, ensures to provide you every basic knowledge you need about health concerns
کیا جو لپ اسٹک آپ لگاتے ہیں وہ کینسر پیدا کر سکتی ہے؟
!!!یا کوئی پھیپھڑوں اور گردوں کی بیماری؟جاننا بے حد ضروری
خراٹے اور بےچین راتیں
! اور ان کا علاج
#خراٹے #سلیپایپنیا
04/10/2025
بہت مشکل لمحات تھے۔۔۔۔ڈاکٹرز کے لئے طے کرنا مشکل ہو رہا تھا کہ کیسے اس مریض کے گھر والوں کو سچ بتائیں کہ حامد کا بچنا اب نا ممکن ہے۔۔۔وہ چاہتے تھے کہ حامد کو زہر کا انجکشن دے دیا جائے کیوں کہ پاگل پن کی تمام علامات ظاہر ہو چکی تھیں۔۔۔۔
اللہ کے کلام کی طاقت دیکھیں کہ اس پاگل پن والے حال میں بھی حامد کے لبوں نے اللہ کا شکر اور دعائیں نہیں چھوڑیں ۔۔اور پھر پاکستان کی تاریخ کا معجزہ ہو گیا۔۔۔۔
تمام رپورٹس منفی آ گئیں۔۔۔مکمل معلومات اس ویڈیو میں۔۔۔
#ریبیز
#حامدبن اسماعیل
Unbelievable recovery of Rabies patient | Rabies Survivor | How to prevent Rabies @AmberhealthVlogs recovery of Rabies patient | Rabies Survivor | How to prevent Rabies ...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Lahore