Be Positive
THINK � Like A pRoToN ,StAy Positive
Winning Moment
شیخ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ
آج کی شاندار فتح Rock Star کے نام رہی۔
03/08/2025
شیخ سٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ
گراؤنڈ تیار!!
میچ سٹارٹ 5 بجے آج
03/08/2025
شیخ سٹار کرکٹ ٹورنامنٹ
❤️ہمارے ٹورنامنٹ کی رونق
پنڈال
03/08/2025
شیخ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ – پہلا دن
ہمارے پہلے دن کے معزز مہمانانِ خصوصی تھے:
جناب ڈاکٹر غلام حسین رائے صاحب، ڈائریکٹر اسپائر کالج چونیاں کیمپس
حاجی پرواز ارشد صاحب
رانا ارسلان بریاہ صاحب، Uptown Lahore Fast Food Chunian
شیخ ہارون صاحب
انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے ہم اپنے معزز مہمانان کے بے حد شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنی قیمتی مصروفیات میں سے وقت نکالا اور اپنی موجودگی سے اس ٹورنامنٹ کی رونقوں میں اضافہ کیا۔
03/08/2025
الحمدللہ
شیخ سٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ
دوسرا دن
تمام شائقین نے کرکٹ اور پلیئرز کا شکریہ
شیخ سٹار کرکٹ ٹورنامنٹ
دوسرا دن مکمل
اج انشاءاللہ سیمی فائنل اور فائنل میچ کھیلا جائے گا
شیخ سٹار کرکٹ ٹورنامنٹ
آج کے بڑے میچ
RCB Pattoki
اور ضلع قصور کے نامور پلیئر ایکشن میں ہوں گے
انشاء اللہ
کل شیخ سٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں ضلع قصور کے بڑے بڑے پلیئرز ایکشن میں دیکھائی دے گۓ
31/07/2025
!!!بڑے انعامات
،کھیل بھی صحت بھی
انشاء اللہ!!
افتتاحی میچ: 1 اگست 2025
انٹری فیس 1000
پہلا انعام:12000 بمعہ ٹرافی 🏆
دوسرا انعام: 8000 بمعہ ٹرافی 🏆
شرائط:
1-وقت کی پابندی لازمی ہوگا۔
2-ہر میچ 3 اوورز پر مشتمل ہوگا۔
3-عمر کی کوئی حد نہیں۔
4-ایمپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
5-لڑائی کرنے والی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا جاۓگا۔
6- میچ ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگی
7ـ فائنل میچ 4 اوورز پر مشتمل ہوگا۔
30/07/2025
ہم آنے والے تمام معزز مہمانوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش امدید کہتے ہیں
انشاء اللہ!!
افتتاحی میچ: 1 اگست 2025
انٹری فیس 1000
پہلا انعام:12000 بمعہ ٹرافی 🏆
دوسرا انعام: 8000 بمعہ ٹرافی 🏆
شرائط:
1-وقت کی پابندی لازمی ہوگا۔
2-ہر میچ 3 اوورز پر مشتمل ہوگا۔
3-عمر کی کوئی حد نہیں۔
4-ایمپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
5-لڑائی کرنے والی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا جاۓگا۔
6- میچ ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگی
7ـ فائنل میچ 4 اوورز پر مشتمل ہوگا۔
27/07/2025
انشاء اللہ!!
افتتاحی میچ: 1 اگست 2025
انٹری فیس 1000
پہلا انعام:12000 بمعہ ٹرافی 🏆
دوسرا انعام: 8000 بمعہ ٹرافی 🏆
شرائط:
1-وقت کی پابندی لازمی ہوگا۔
2-ہر میچ 3 اوورز پر مشتمل ہوگا۔
3-عمر کی کوئی حد نہیں۔
4-ایمپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
5-لڑائی کرنے والی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا جاۓگا۔
6- میچ ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگی
7ـ فائنل میچ 4 اوورز پر مشتمل ہوگا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore