Lca
Lahore Video Journalist Foundation
09/10/2025
سب دوست تیار ہیں الیکشن کےلیے
30/09/2024
اسلام علیکم
میں اللہ تعالی کی رحمت اور تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ شکریہ ووٹرز اور امیدوار کا جنہوں نے LCJAکے سالانہ الیکشن 2024/25 میں حصہ لیا۔ اور شکریہ لاہور کیمرہ مین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو باڈی کا جنہوں نے دن رات محنت کر کے اس الیکشن کے میدان کو سجایا ۔اور شکریہ لاہور پریس کلب کی منتخب باڈی ۔جناب صدر ارشد انصاری صاحب اور عمران شیخ صاحب جنہوں نے لاہور پریس کلب میں الیکشن کے لیے جگہ اور سٹاف دیا اور باقی تمام انتظامی معاملات میں LCJA کی باڈی کے ساتھ تعاون کیا ۔اور خصوصی شکریہ ان تمام دوستوں کا جنہوں نے ہماری کوئی بات نہ سنی اور ہمیں اس مقام پر پہنچایا کہ ہم اتنا بڑا میدان سجا سکے ۔
I am very thankful to my voters and supporters. I reached this point because of his blessings. And I will I am available to you 24 hours a day
Senior Vice President Mehboob Malik
پنجاب اسمبلی اولڈ بلڈنگ میں بلدیاتی نظام کےحوالے سے اجلاس
1965کی کچھ یادیں
لا ھور: منصورہ میں امیر جماعت اسلامی
Chief Minister Balochistan, Mir Sarfaraz Bugti,
Chief Minister Balochistan, Mir Sarfaraz Bugti,
گورنر ہاوس میں ایک خوبصورت کلک اور ہمارے پیارے دوست شہباز حنیف کی مہربانی ہیں ۔اس کلک پر
اب اس طرح بھی ہو گا کیا ۔اور دونوں ہی سٹیج اداکار ہیں۔ انجم اور نیلی پری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore