Barkha Tv
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Barkha Tv, Media/News Company, Harmain tower Band Road Lahore, Lahore.
12/04/2026
The sudden passing of Asha Bhosle has left us all stunned. She was an absolute institution and one of the greatest voices Indian music has ever known. Her sharp diction and unique vocal texture made her stand entirely apart. She brought unmatched gravity to everything from the suave “Aaiye Meherbaan” to the finality of “Mera Kuchh Saamaan.” With a monumental career spanning over 12,000 songs in 20 languages, she made a permanent home in our hearts. Our thoughts and prayers are with her family and her fans all over the world.
ایران امریکا مذاکرات ختم، فریقین کسی معاہدے تک نہیں پہنچ سکے
پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا دستہ "مشترکہ اسٹریٹجک دفاعی معاہدے" کے تحت کنگ عبد العزیز ائیر بیس سعودی عرب پہنچ گیا، وزارت دفاع سعودی عرب۔
11/04/2026
🚨تصویری جھلکیاں 🚨
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے۔ عاضی جنگ بندی کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران سے مذاکرات کیلئے اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، ان کے ہمراہ جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اچھی ٹیم بھیجی ہے، چوبیس گھنٹے میں مذاکرات کی کامیابی یا ناکامی کا پتہ چل جائے گا۔
ایرانی وفد کی سربراہی اسپیکر محمد باقر قالیباف کررہے ہیں، وفد میں ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت دیگر اعلیٰ حکام شامل ہیں۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد پہنچ گئے۔پاکستان پوری دنیا میں مرکزِ نگاہ۔
29/03/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Harmain Tower Band Road Lahore
Lahore