AIOU Assignment Writer
we are providing hand writing assignment
Aiou ki All Assignments Are Available now
Matric FA BA. B. Ed Ma M. Ed And Bs. Level All codes Are Available now in Handwritten Also At very low rates
Contact me
Contact for handwritten assignment
Aiou ki all Assignment available koi bhe Assignment write kerwani ho to plz contact me
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد جن طلبہ کو کتب موصول ہوگی ہیں وہ نوٹ کر لیں کہ اسائمنٹس ایک کتب کی دو لکھنا ہوتی ہیں ہاف کریڈٹ بک میں مشق نمبر 1 اور مشق نمبر 2
اسائمنٹ ٹی سی ایس یا پوسٹ آفس کی رجسٹری کروائیں اور رسیدیں اپنے پاس محفوظ رکھیں
اسائمنٹ بنی بنائی بھی لی جا سکتی ہیں
مشق نمبر 1 کی اسائمنٹس پر 3 پرت لگائیں
اور مشق نمبر 2 پر بھی 3 پرت لگائیں
ٹیوٹر انفارمیشن یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے دیکھ لیں ٹیوٹر کے متعلقہ ایڈریس پر اسائمنٹس پوسٹ کروائیں
اسائمنٹس بھیجنے کے بعد ثبوت آپ کے پاس بصورت رسیدیں آپ کے پاس ہونا ضروری ہے
ٹیوٹر حضرات اسائمنٹس بھیجنے کے 7 دن یا 15 دن تک آپ کو نمبرز اسائمنٹس کے بتا سکتے ہیں اگر آپ ان کو کال کرکے پوچھیں گے یا میسج وغیرہ کریں گے
اسائمنٹس کچھ طلباء و طالبات کی گھر آتی ہیں کچھ کی گھر نہیں آتی وہ فون پر ٹیوٹرز سے رابطہ کرکے پوچھ سکتے ہیں۔
26/11/2019
13/11/2019
1424 guess papr
AIOU RESULT CARD/ DEGREE
ضروری معلومات بسلسلہ حصولِ ڈگری/رزلٹ کارڈ علامہ اقبال یونیورسٹی
وہ تمام سٹوڈنٹس جن کی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ڈگری مکمل ھو چکی ھے اور ان کو ابھی تک اپنا رزلٹ کارڈ یا ڈگری نہیں ملی تو وہ اپنے رزلٹ کارڈ/ڈگری کے حصول کے لئے مندرجہ ذیل باتوں پہ عمل کریں۔۔۔
◼سب سے پہلے AIOU کی ویب سائیٹ سے آن لائن چالان جنریٹ کر کے متعلقہ ڈگری کی فیس متعلقہ بینک میں جمع کرائیں۔
■متعلقہ ڈگری کی فیس ارجنٹ والی جمع کرائیں۔
*(کیونکہ نارمل والی فیس ختم کر دی گئی ھے)*
◼ویب سائیٹ سے ڈگری فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور احتیاط سے فِل کریں
*(خاص کر اپنے نام کے سپیلنگ اور تاریخ پیدائش ٹھیک سے لکھیں کیونکہ یہی نام اور تاریخ پیدائش آپ کی ڈگری پہ لکھا جائے گا)*
◼ڈگری فارم کے ساتھ جمع کرائے گئے AIOU والے اوریجنل چالان، میٹرک سے لے کر اپنی تمام ڈگریوں کے رزلٹ کارڈ اور اسناد دونوں کی تصدیق شدہ کاپیاں، ڈومیسائل اور شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ کاپی اور AIOU سے پاس کردہ ڈگری کا ویب سائیٹ سے سمسٹر وائز رزلٹ کا پرنٹ نکال کر تمام ڈاکومنٹس کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد ارسال کریں۔
◼ڈاکومنٹس اس پتہ پر ارسال کریں
*بنام کنٹرولر امتحانات*
*شعبہ امتحانات، سرٹیفیکیٹ/ڈگری سیکشن، بلاک نمبر 3، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد
09/11/2019
MATRIC -- F.A
Hand written and PDF
Assignments Are Available ....**
Contact me
AIOU Assignment Writer we are providing hand writing assignment
08/11/2019
اسلام و علیکم
بی اے، بی ایڈ، ایف اے اور میٹرک کی اسائمنٹس لکھوانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔۔۔۔ شکریہ
AIOU Assignment Writer we are providing hand writing assignment
اسلام و علیکم
بی اے، بی ایڈ، ایف اے اور میٹرک کی اسائمنٹس لکھوانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔۔۔۔ شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |