Kitab Rishta Publishers
اسلامی, سیاسی, سماجی و تاریخی کتب کا مرکز
02/05/2026
افغان فائل
شہزادہ ترکی الفیصل آل سعود
سابق ڈائریکٹر جنرل انٹیلیجنس سعودی عربیہ کی لکھی ہوئی بہترین کتاب ۔۔
ایک ایسی کتاب جو آپ کو افغانستان میں ہونے والی دردناک داستان کی اندرونی کہانی بیان کرتی ہے ۔۔
کون کہاں سے اور کیسے افغانستان میں ڈوریں ہلاتا رہا ۔۔
آرڈر کرنے کے لیے ہمارے نیچے دیئے گئے نمبر پر واٹساپ کریں
03218788908
قصص الا انبیاء: انبیاء کرام کی سچی کہانیوں کا ایک خزانہ! 😊
اپنے چھوٹے بچوں کو ہماری خوبصورتی سے ڈیزائن کردہ قصص الانبیاء کتابوں کے سیٹ کے ساتھ انبیاء کی حیرت انگیزسچی کہانیاں دریافت کریں! 🌟
12 کتابوں کا مجموعہ
ہر کتاب میں 8 رنگین صفحات ہوتے ہیں، جو نوجوان ذہنوں کو موہ لینے کے لیے دلکش کہانیوں اور متحرک عکاسیوں سے بھرے ہوتے ہیں۔ 😍
بہترین حصہ؟
ہر کہانی کو اردو اور انگریزی دونوں میں پیش کیا گیا ہے، جو بچوں کے لیے سیکھنے اور اپنے عقیدے میں بڑھنے کے لیے بہترین بناتا ہے۔
اندر کیا ہے؟
- قرآن سے انبیاء کی متاثر کن کہانیاں
- کہانیوں کو زندہ کرنے کے لئے رنگین عکاسی۔
- دو لسانی متن (اردو اور انگریزی) آسانی سے سمجھنے کے لیے
- 4-12 سال کی عمر کے بچوں کے لیے بہترین
خصوصی پیشکش! 🎁
بچوں کے لیے 12 قصص الانبیاء کتابوں کا مکمل سیٹ حاصل کریں
اپنے بچے کو علم اور ایمان کا تحفہ دیں
0321-8788908
07/01/2026
2026 کی بہترین اسلامی ڈائری
نماز کے اوقات ۔۔ لیل و نہار کی دعائیں ۔۔ کیلنڈر و دیگر خصوصیات کے ساتھ ساتھ دو رنگہ بہترین وائٹ پیپر ۔۔۔ بہترین بائنڈنگ اور فرنٹ سائڈ سافٹ ٹیکسچر کے ساتھ ۔۔۔
آج ہی گھر بیٹھے حاصل کریں مناسب قیمت پر
منگوانے کے لیے اپنا نام فون نمبر اور مکمل ایڈریس سینڈ کریں یا واٹساپ نمبر پر رابطہ کریں ۔۔۔
ڈائری کی تصاویر ساتھ دی گئی ہیں کوالٹی چیک کر سکتے ہیں۔۔
04/01/2026
عملیات کی مشہور زمانہ کتاب " شمس المعارف"
قدیم عربی کتاب کا اردو ترجمہ
اس کتاب کے متعلق کہا جاتا ہے کہ کوئی بھی عامل تک کامل نہیں بنتا جب تک اس کی لائبریری میں " شمس المعارف" کتاب نہ ہو ۔۔
1100 کے قریب صفحات اور ہارڈ بائنڈنگ پر مشتمل
یہ کتاب رعایتی قیمت میں آج ہی گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لئے واٹساپ پر رابطہ کریں
27/12/2025
مستند عربی کتاب کا اردو ترجمہ
مکمل حوالہ جات و تخریج کے ساتھ واقعی معراج پر لکھی گئی مفصل کتاب
کتاب: اسلام اور جدید سائنس کی روشنی میں معراج النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
مصنف: الدکتور الشیخ اسماعیل المزنی الحنبلی
ترجمہ: ڈاکٹر مفتی وسیم اکرم القادری
صفحات: 780 ۔۔۔ بڑا سائز
KITAB RISHTA PUBLISHERS
URDU BAZAR LAHORE
0321-8788908
WEBSITE: www.kitabrishta.com
19/12/2025
جو لوگ کہتے ہیں کہ یہ کتابوں سے عشق کی آخری صدی یا تو یہ ان کی کم علمی ہے یا پھر میری سمجھ دانی میں یہ بات گھسنے کا نام نہیں لیتی۔😏
کتابیں کسی بھی معاشرے کی بقاء کی ضامن ہوتی ہیں اور بغیر کتابوں کے معاشرے اور قومیں بانجھ پنے کا شکار ہو جاتے ہیں جیسے بانجھ پن میں مبتلا کسی مادہ سے نسل نو کی امید نہیں رکھی جا سکتی ایسے ہی بغیر کتاب کے کسی بھی معاشرے اور قوم سے اخلاقی اقدار ، محبت و مروت کے ساتھ ساتھ ترقی و خوشحالی کی امید رکھنا بھی کم عقلی ہے۔
زیر نظر تصویر میں جو بزرگ شخصیت 🥰 عمر کے اس حصے میں کتاب سے اس قدر چاہت رکھتے ہیں تو کیا وہ اپنے بعد چند ایسے لوگ بھی معاشرے کو نہ دیں گے جو کتاب سے لگاؤ رکھتے ہوں؟
اس تصویر کی ایک اور خوبصورت بات اس میں دو نسلیں ایک ساتھ دیکھی جا سکتی ہیں ۔۔۔ ایک عشق کی انتہا ہے اور ایک عشق کی ابتداء ہے ❤️
اگر آپ نے تحریر یہاں تک پڑھ لی ہے تو اپنا بھی مؤقف بتاتے جائیں کیا آپ کو لگتا ہے کہ " یہ کتابوں سے عشق کی آخری صدی ہے؟🤔
عاطف ابراہیم (کتاب رشتہ)
19/12/2025
تجزیہ
گیبریل گارسیا مارکیز کا شاہکار ناول تنہائی کے سو سال (One Hundred Years of Solitude)
اگر آپ دنیا کے بہترین ٹاپ ٹین Top Ten کلاسک ناولوں کی فہرست مکمل کرنا چاہتے ہیں، تو اس ناول کے بغیر وہ فہرست ادھوری ہے۔
اس ناول کی بنیاد میجیکل رئیلزم (Magical Realism) پر رکھی گئی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ کہانی میں مافوق الفطرت واقعات (جیسے کہ اڑتے ہوئے قالین یا مرنے والوں کی روحوں کا زندہ لوگوں سے باتیں کرنا) کو اتنی سادگی اور حقیقت کے ساتھ پیش کیا گیا ہے کہ وہ زندگی کا معمول معلوم ہوتے ہیں۔
ناول کی روح اس خیال میں پنہاں ہے کہ وقت سیدھی لکیر میں نہیں چلتا بلکہ ایک چکر (Circle) میں گھومتا ہے۔
اس ناول میں جو مرکزی کردار خاندان ہے اس کے افراد اپنی غلطیاں دہراتے ہیں اور ان کے ناموں کے ساتھ ان کی تقدیریں بھی نسل در نسل منتقل ہوتی ہیں۔
میکونڈو شہر( جس شہر کے گرد کہانی گھومتی ہے) کی بنیاد رکھنے سے لے کر اس کی تباہی تک، ہر کردار ہجوم میں ہونے کے باوجود اپنی ایک چھوٹی سی کائنات میں قید ہے۔ یہ 'تنہائی' اس ناول کا مرکزی ستون ہے—ایک ایسی تنہائی جو محبت کی کمی یا خود غرضی سے جنم لیتی ہے۔
المختصر 'تنہائی کے سو سال' ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ وہ قومیں یا خاندان جو اپنی تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے اور جو محبت کرنے کی صلاحیت سے محروم ہو جاتے ہیں، وہ آخر کار وقت کی گرد میں گم ہو جاتے ہیں۔۔
کتاب رشتہ پبلشرز
بہترین ناول ضرور مطالعہ کیجئے ۔۔
اس تجزیہ کو پڑھنے کے بعد اگر آپ کا دل کرے ناول پڑھنے کا تو آپ 50٪ پرسنٹ تک ڈسکاؤنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
18/12/2025
سوشل میڈیا کی مارا ماری کے دور میں کتابوں سے عشق بہترین دولت ہے
دنیا کے شوروغل سے دور کسی خاموش جگہ پر بیٹھ کر اپنی من پسند کتاب کے دو چار صفحات پڑھ لینا کسی معراج سے کم نہیں
زیر نظر تصویر کی خوبصورتی سے کتابوں کے شوقین حضرات لطف اٹھائیے 🥰❤️
کتاب رشتہ
12/12/2025
دو عظیم شعرا ساحر لدھیانوی اور ساغر صدیقی کے کلام کا مجموعہ
کلیاتِ ساغر ۔۔۔ کلیات ساحر
اصل قیمت: 2500 روپے
رعایتی قیمت: 1400 روپے اور ڈیلیوری بھی فری ( محدود مدت آفر)
آج ہی گھر بیٹھے حاصل کریں
واٹساپ پر میسج کریں
مزید کتابوں کے لئے ہماری ویبسائٹ وزٹ کریں
www.kitabrishta.com
🔥دسمبر سیل🔥
محدود مدت آفر
موٹیویشننل کتابوں پر سال کی سب سے بڑی سیل
ہر کتاب صرف 400 روپے میں خریدیں...
کتابیں سلیکٹ کریں اس کا سکرین شاٹ لے کر انباکس یا واٹساپ پر سینڈ کریں ۔۔
پیمنٹ جاز کیش یا ایزی پیسہ کی صورت میں ہوگی ۔۔
کم از کم 5 کتابوں کے آرڈر پر ڈیلیوری ہوگی ۔۔۔
KITAB RISHTA PUBLISHERS
F-17 FIRST FLOOR HADIA HALEEMA CENTER GHAZNI STREET URDU BAZAR LAHORE
WHATSAPP: 03218788908
CALL PTCL: 042-37228027
03/12/2025
علامہ اقبال ایک ایسی شخصیت ہیں جن کو گہرائی سے پڑھا جائے تو یہ بات آشکار ہوگی کہ انہوں نے ہر موضوع پر قلم اٹھایا وہ چاہے مسلمانوں کا مستقبل ہو، حال ہو یا پھر ماضی، فلسفہ و خودی سے لے تصوف روحانیت تک ، تصور کائنات سے لے کر حیات بعد الموت اور جنت و جہنم تک ایسے ہی واحدانیت سے لے کر انبیاء و رسل اصحاب رسول اور اسلام کی نامور شخصیات تک
المختصر شائد ہی کوئی موضوع ہو جس پر اقبال کے اشعار نہ ہوں چاہے ان کے محبین ہوں یا معترضین سب کے لئے مواد بے شمار چھوڑا ہے انہوں نے ۔۔
ایسے ہی زیر نظر کتاب میں اقبال کے اشعار کو مختلف موضوعات کے تحت یکجا کر دیا گیا یعنی اگر " اللہ" کا ذکر ہے تو اس کے متعلق اشعار " جنت و جہنم کا ذکر ہے تو اس کے متعلق, اور ایسے ہی بے شمار موضوعات کے تحت اشعار کو الگ الگ ذکر کر دیا گیا ہے۔۔
یہ کتاب چند ایک دستیاب ہیں ہمارے پاس۔
تو رعایتی قیمت کے ساتھ صرف 700 روپے کی ملے گی
ایڈوانس پیمنٹ کی صورت میں 550 روپے
اور ڈیلیوری فری ہوگی
نوٹ: یہ آفر صرف محدود مدت کے لئے ہے
منگوانے کے لئے رابطہ کیجئے
شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
F-17 First Floor Hadia Haleema Center Ghazni Street Urdu Bazaar Lahore
Lahore
54000