Heer Rajput

Heer Rajput

Share

‏اُچھل اُچھل کر کئی شرپسند ، پست دماغ _ "
تڑپ رہے ہیں، کسی طرح منہ لگائے ہمیں 🔥

18/08/2025

تمہاری قیمت نہ سمجھنے والوں
کو صرف پچھتاوا ملنا چاہیے تم نہیں۔ ❤️🔥

HeEr_

17/08/2025

تُو خلوتوں میں اُنہیں دَیکھ لے، تو ڈر جائے،
‏یہ جِتنے لوگ، یہاں پَارسا بنے ہُوئے ہیں ! 🔥

17/08/2025

اپنی قربت میں رکھ مجھے !
میں تیرے سوا سارے جہاں سے بیزار ہوں۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore