Mission_e_Azadari
اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ🌹
Servant Of Ahlebait (as)
This Channel is for Nohay, Manqabat, Majlies and Religious Lectures. Videos of "Mission_e_Azadari" creates the content of Majlies in a unique visualized from, to better understand and follow the teachings of Ahlabait (as).
01/03/2026
انا لله و انا الیه راجعون 😭
مظلوم کربلا کے بعد دنیائے اسلام کی عظیم ترین ہستی ایک بار پھر سربلندی
اسلام پر قربان ہوگئ💔
عزت کی موت ذلت کی زندگی سے بہتر
سلام بر سید قائد
22/01/2026
🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!
لوگوں نے فسق و فجور پر آپس میں بھائی چارہ کر لیا ہے اور دین کے سلسلہ میں ان میں پھوٹ پڑی ہوئی ہے۔ جھوٹ پر تو ایک دوسرے سے یارانہ گانٹھ رکھا ہے اور سچ کے معاملہ میں باہم کدورت رکھتے ہیں۔ اور شریف گھٹتے جائیں گے ، اس زمانہ کے لوگ بھیڑیئے ہوں گے اور حکمران درندے ، درمیانی طبقہ کے لوگ کھا پی کر مست رہنے والے اور فقیر و نادار بالکل مردہ۔ سچائی دب جائے گی اور جھوٹ ابھر آئے گا. (محبت کی لفظیں) صرف زبانوں پر آئیں گی اور لوگ دلوں میں ایک دوسرے سے کشیدہ رہیں گے، نسب کا معیار زنا ہوگا۔ عفت و پاکدامنی نرالی چیز سمجھی جائے گی اور اسلام کا لبادہ پوستین کی طرح الٹا اوڑھا جائے گا
Hazart Ali (A.S)
12/01/2026
Big thanks to Malik Amjad, Shah Zain Abbas
for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!
Allama Ghazanfar Abbas Tonsvi
Hazarat Younas a. s Machali ka Peat man kuu rha?
غضنفر عبّاس گوندل مرحوم
علامہ غضنفر عبّاس تونسوی
10 شوال غیبت کبریٰ 😭
مولا پاک آپ سب کے منتظر😭
وارث پاک دی خیر🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Lahore, Punjab
Lahore
10/09/2025
10/09/2025