Muhammadi CSS Diary
It will be about about CSS, Pms, poetry. Literature
25/03/2023
شروع میں عورت آپ کے ساتھ ویسا ہی سلوک کرے گی جیسا آپ چاہتے ہیں۔ پھر وہ آپ کے ساتھ ایسا سلوک کرے گی جیسا کہ آپ اس کے ساتھ سلوک کرتے ہیں اور پھر وہ آپ کے ساتھ کبھی سلوک نہیں کرے گی۔
06/02/2023
میں نے کبھی تمہاری یادوں کو بھی دھوکہ نہیں دیا
People hate you when they can't compete with you.
26/01/2023
میرا محبوب ایسا ہو جو مجھ سے زیادہ
کتابوں سے عشق کرے
میرا محبوب ایسا ہو
جس کو
کتابوں کے پنوں کی خوشبو
لذیذ لگے
میرا محبوب ایسا ہو
جو قرآن کی آیات سے
گیتا کے گیان سے
اوشو کے پرچار سے
ارسطو کی حیاتیات سے
سقراط کی اخلاقیات سے
فرائڈ کی نفسیات سے
مارکس کی جدلیات سے
رومی کی رومانیت سے
فیض کے نسخہ ہائے وفا سے
شاھ کی وائی سے
منٹو کے افسانوں سے
خوب واقف ہو
میرا محبوب ایسا ہو جس سے میں
لڑوں
بحث کروں
تنقید کروں
رقص کروں
شاعری سنوں
میرا محبوب ایسا ہو
جسے
کتابوں سے بھرا ہوا
کمرا اچھا لگے
جسے
میری بکھری ہوئی کتابوں سے کوئی
شکایت نہ ہو
میرا محبوب ایسا ہو...!!
ہم نے اب تک یہ سمجھا ہے کہ یوسف ؑ چاہے غلامی میں تھے‘ چاہے قید میں‘ انہوں نے خود کو دوسروں کے رنگ میں نہیں رنگا‘ کسی اور سے اپنے لیے فیورز کی امید نہیں رکھی۔حدود نہیں توڑیں۔اپنا مقام نہیں بھلایا۔ان کو اپنی کمزوری (اپنی غلامی اور معاشرتی مقام) کا احساس تھا۔ اپنے اوپر لگے الزام سے خود کو لاحق خطرے کا احساس بھی تھا۔ لیکن ساتھ ساتھ یوسف کو اپنی قوت کا احساس بھی تھا۔جب یوسف کی سچائی ثابت ہوگئی اور بادشاہ نے ان کو اپنا مصاحب خاص بنانا چاہا تو یوسف ؑنے بادشاہ کو کہا کہ مجھے خزانے کا نگہبان مقرر کردیں۔میں حفاظت کرنے والا بھی ہوں اور علم رکھنے والا بھی۔
یوسف ؑ نے اپنی دو ایسی خصوصیات بتائیں جو بادشاہ کے سامنے ثابت بھی ہو چکی تھیں۔ جس شخص نے اپنے مالک کے پیٹھ پیچھے اس سے خیانت نہیں کی...اور جس نے بادشاہ کے خواب کی تعبیر بتا کے اس کو قحط سالی سے نکلنے کا اچھا مشورہ دیا...وہ حفاظت کرنے والا بھی تھا اور اس کے پاس علم بھی تھا۔ یہ ہوتا ہے اپنی قدروقیمت کا درست اندازہ لگانا۔
09/01/2023
Tumko Dekha To Yeh Khayal Aaya (Jagjit Singh) Lyrics:--------------------------------------------------------------------------------Hmm Hmmm Hmm..Hmm Hmmm HmmHmmm Hmmm Hmm..AaaaHmm Hmmm Hmm..Hmm Hmmm Hm...
06/01/2023
FPSC postpones the MPT for CSS Special exams on January 31, 2023. The revised date will be shared later.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore