Muhammad Ayyan

Muhammad Ayyan

Share

کرکٹ کی اچھی اور تازہ اپڈیٹ کے لیے میرے پیج کو فالو کر لیں شُکریہ 🌹👍

03/04/2026

کیا آپ لوگوں نے ابھی زلزلے کے چھٹکے محسوس کیے ؟

15/03/2026

دو بولر پک کرنے ہوں تو آپ کون سے دو بولر سلکٹ کریں گے، 🤔
دیکھتے ہیں زیادہ کونسا بولر سلکٹ ہوتا ہے، 💥

15/03/2026

ملتان سلتان سیالکوٹ کی جگھا آگئی اب اسٹیو سمیٹھ کی قیادت میں ملتان سلتان میدان میں اتریگی ♥❤️

14/03/2026

نو بہنوں کے دو بھائی، اور دونوں تباہی وہ دونوں واقعی میدان کے اصل مرد ثابت ہوئے — فخر زمان اور صاحبزادہ فرحان۔ جب ٹیم کے باقی نو کھلاڑی توقعات پر پورا نہ اتر سکے تو انہی دو نے ڈٹ کر مقابلہ کیا، فائٹ کی اور عزت بچائی۔ جبکہ باقی پروگرام تو وڑھ ہی گیا — اس لیے یہ دونوں خاص اپریسیئیشن ڈیزرو کرتے ہیں۔

14/03/2026

Aslam o Alaikum Sab dost kasy hain

26/02/2026

پاکستانی ٹیم نے فینز کو
مایوس کردیا💔💔💔

26/02/2026

سلمان بٹ کا کڑا سوال ❗
بابر اعظم اور محمد رضوان کو ہٹا کر
ہم نے T20 کو جدید نہیں، تباہ کیا ہے 💔

ان کی موجودگی میں پاور پلے میں
43–50 رنز، وہ بھی بغیر وکٹ ✔️
اور آج؟
وہی رنز 3–4 وکٹیں گنوا کر ❌

تو فائدہ کیا ہوا؟
رفتار بھی گئی، اعتماد بھی گیا،
اور پاکستان کی T20 شناخت بھی 😔

بابر اعظم + محمد رضوان
جوڑی نہیں، پاکستان کی طاقت تھی 🔥🏏

کیا آپ سلمان بٹ سے اتفاق کرتے ہیں ؟

24/02/2026

پاکستانی شیر زمبابوے ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے بھارت میں بھارتی صحافی کو ایسا جواب دیا کہ وہ اگلے سوال کرنے کے لایق ہی نہیں رہا
ممبئی میں ویسٹ انڈیز سے میچ کے بعد زمبابوے ٹیم کی کپتان سکندر رضا سے بھارتی صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو ویسٹ انڈیز نےبڑے مارجن سے شکست دےدی ہے کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ پائے گی اور آپ کو اس بار آئی پی ایل میں کسی فرنچائز نے نہیں خریدا ہے اس پر آپ کیا کہیں گے
جس پر سکندر رضا نے کہا شکست تو آپ کی ٹیم کو بھی افریقہ سے بڑے مارجن سے ہوئی ہے اگر آپ کو اب بھی امید ہے کہ آپ کی ٹیم سیمی فائنل کھیلے گی تو ہمیں کیوں امید نہیں ہوسکتا ،اور آئی پی ایل میں تو میرا دوسرا سیزن ہے کہ میں نے رجسٹریشن ہی نہیں کرائی ہے شاید آپ کو یہ معلوم نہیں ہے اگر آپ کو معلوم نہیں ہے تو میں بتادیتا ہوں میں تو اپنا لیگ پاکستان سپرلیگ کھیلتا ہوں اور یہ میرادوسرا سیزن ہے
مجھ سے آئی پی ایل کھیلنے کیلئے دہلی کی ٹیم نے گزشتہ سال خود رابطہ کیا تھا میں نے انکار کیا آپ تصدیق کیلئے دہلی کی ٹیم سے رابطہ کرسکتے ہے

24/02/2026

شمن ہٹمار یو بیوٹی ❣️ کچھ لوگوں کا خیال ہے بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں واپسی کرے گا واپسی تو دور کی بات ویسٹ انڈیز نے بھارت کے کانوں سے دھواں نہ نکال دیا تو کہنا 💁
۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Lahore