Barkha Rut
Entertainment, fun, food travel, Always ready to snuggle. Bringing ideas to life.
04/05/2026
ایکسپورٹ کوالٹی کے میٹھے تازہ آم خریدنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں
سکونِ قلب!
زندگی میں سکون (اطمینانِ قلب) رزق کی سب سے بہترین اور قیمتی شکلوں میں سے ایک ہے۔
02/05/2026
پلاؤ کے ساتھ آلو گوشت کا کومبینشن😎
27/04/2026
دوسروں کو تحمل مزاجی کا درس دینے والے خود اپے سے کیسے باہر ہو رہے صاف دیکھا جا سکتا ہے اس رویے سے آپ کبھی بھی کسی کو قائل نہیں کو سکتے اور نہ اپنی بات منوا سکتے سیاست میں تو بہت بعد باری کا مظاہرہ کرنا پڑتا ہے کون ان کو بتاۓ
منافقوں سے جتنا ہو سکے دور رہیں۔ اپنے گھر کے سکون کو انجوائے کریں اپنی فیملی کو وقت دیں آپ کو بہت جلد احساس ہوگا کہ اپنے کتنا خوبصورت وقت غلط لوگوں کی چاہ میں گزارا ہے اور حاصل کچھ بھی نہیں زندگی میں کسی بڑی خوشی کا انتظار نہ کریں چھوٹی چھوٹی باتوں اور لمحوں کو سیلیبرٹ کریں کیونکہ کوئی بھی خوشی چھوٹی بڑی نہیں ہوتی بات صرف محسوس کرنے کی ہے بعض اوقات ہم بڑی بڑی دعوتوں سے بھی بغیر رغبت کے اٹھ کے آجاتے ہیں اور بعض اوقات گھر میں سادہ سے کھانے کو بھی بہت دل سے بناتے بھی ہیں اور اس سے لطف اندوز بھی ہوتے ہ💐
I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
24/04/2026
آج کافی ٹائم کے بعد کلیجی بنائ فائدے بہت ہیں اس کے ۔۔
خون کی کمی کا علاج: کلیجی میں موجود 'ہیم آئرن' (Heme Iron) جسم میں تیزی سے جذب ہو کر ہیموگلوبن بڑھاتا ہے، جس سے انیمیا (خون کی کمی) دور ہوتی ہے۔
بہترین بینائی اور جلد: اس میں گاجر سے زیادہ وٹامن اے ہوتا ہے، جو آنکھوں کی بینائی کو تیز اور جلد کو صحت مند رکھتا ہے۔
دماغی اور اعصابی صحت: وٹامن B12 کی وافر مقدار ڈپریشن، یادداشت کی کمزوری، اور اعصابی کمزوری (پاوں سن ہونا) میں مفید ہے۔
قوت مدافعت میں اضافہ: کلیجی میں زنک، کاپر، اور فولک ایسڈ جیسے منرلز ہوتے ہیں جو جسم کی قوت مدافعت کو بڑھاتے ہیں۔
بچوں کی نشوونما: بچوں کے رکے ہوئے قد اور نشوونما کے لیے کلیجی کا استعمال مفید ہے۔
احتیاطی تدابیر:
کلیجی کا استعمال اعتدال (ہفتے میں 1-2 بار) میں کریں، کیونکہ اس میں کولیسٹرول کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، جو دل کے مریضوں کے لیے نقصان دہ ہو سکتی
ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ نے صحیح کہا تھا ایک مرتبہ ، لوگ ہم سے وہ سوال کرتے ہیں جو اللّٰہ تعالیٰ نے ہم سے پوچھنے ہیں وہ نہیں پوچھتے جو ان کے پوچھنے کے ہیں ، یہ ایکٹرس سنا تھا پچھلے کافی عرصہ سے ذہنی دباؤ کا شکار رہی ہیں اور انہوں نے خود کو ایسولیٹ کر لیا تھا جیسے ہی ان درندہ نما اینکرز کو پتا چلا کہ میرا پھر زندگی کی طرف آرہی ہیں تو انہوں نے انٹرویو کے نام پر ان کی خودکشی ،ڈپریشن ،زندگی سے نفرت کا سامان تیار کر لیا اور ایسے ایسے سوال کیے بس حد ہی ہو گئ ریحان طارق ایک انتہائی گھٹیا اینکر ثابت تو ہو ہی چکے ہیں جو وقت اور سامنے بیٹھا شخص دیکھ کر بک بھی جاتا ہے بجائے یہ پوچھنے کے ، کے آپ اتنا عرصہ کہاں تھیں ، کیریئر میں آگے کیا کر رہی ہیں ،مگر نہیں ان کو کچھ اور سنا ہے ، ارشاد بھٹی اتنا وقت میڈیا میں گزارنے کے باوجود یہ لوگ میچور نہیں ہوۓ اس انسان نے پوری کوشش کی کہ یہ عورت یہاں سے نکل کر سیدھا خودکشی کر لے،
میرا نہیں خیال کہ عوام یہ جاننا چاہتی ہے ان کا ماضی میں کس کے ساتھ کیا تعلق رہا ہے ،اپ کسی کو کچھ اچھے پل دے نہیں سکتے تو اس کی زندگی کے دن کم کرنے کا بھی کوئی اختیار نہیں آپکو ۔۔۔
19/04/2026
With Salman Zameer – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
17/04/2026
اللّٰہ تعالیٰ اس جمعه کے صدقے آپ کی اور میری تمام حاجات قبول فرمائے آمین ، درودپاک پڑھ کر کومینٹ میں ڈن لکھ دیں 🌺💐
Big shout out to my newest top fans! Hafiz Sherazy
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Lahore