One Step Solutions
One Step Solutions Deal with CCTV Cameras, PABX, Attendance Machine, Networking, Computer Repairing, Data Recovery, BNC Lead Manufacturing.
29/09/2022
کثر لوگ کہتے ہیں کیمروں کا فائدہ نہیں ہوتا۔۔۔ان کی خدمت میں چند گزارشات ہیں۔۔۔
1) سب سے پہلے اس بات کا تعین کریں آپ کا مقصد کیا ہے صرف ڈرانے کیلئے لگوا رہے یا واقعی مقصد سیکیورٹی ہے۔۔
2) کیمروں کو لگواتے ہوئے پروفیشنل ٹیکنیشن کا انتخاب کریں ۔۔۔دیہاڑی دار نان پروفیشنل بندے کا انتخاب نہ کریں ۔۔۔پروفیشنل بندہ مزدوری دو چار سو زیادہ تو لے گا لیکن کام تسلی والا کرے گا۔
3) رات کیلئے کلر کیمروں کا استعمال کریں
4) دوکان کے کاونٹر/ مین گیٹ پر مائیک والا کیمرہ ضرور لگوائیں
5) کیمروں کی ریکارڈنگ روزانہ کی بنیاد پر چیک کریں اکثر لوگ کیمرے تو لگوا لیتے لیکن جب ریکارڈنگ کی ضرورت ہوتی ہے یا تو کیمرے بند ہوتے ہیں یا پھر ہارڈسک خراب ہوتی ہے ۔ یعنی ریکارڈنگ نہیں ہو رہی ہوتی ہے
ممکن ہوتو موبائل پر آن لائن کریں جو کہ سب سے زیادہ مفید
6) اینالاگ AHD کیمروں میں سب سے زیادہ کمپلینٹ پاور سپلائی کے جلنے کی آتی۔۔۔۔ ممکن ہو تو کیمروں+ڈی وی آر کی سپلائی سٹیبلائزر سے دیں یا پھر UPS سے
7) ہارڈسک لگواتے ہوئے سرویلینس ہارڈ ڈسک کا انتخاب کریں جو کہ سپیشل کیمروں کیلئے بنی ہوتی۔ لیکن کمپیوٹر والی ہارڈ سے قدرے مہنگی ہوتی ہے ۔۔۔
😎 تار ہمیشہ کاپر کی استعمال کروائیں
حقیقت میں ہوتا کچھ یوں ہے کسٹمر ہمیشہ کیمرے لگواتے ہوئے سستے کو سلیکٹ کرتا ہے ..
مزید معلومات کیلئے رابطہ کرسکتے ہیں
+92 333 4500006
28/09/2022
صرف -/26,500 روپے میں 4 کیمروں کا مکمل سیٹ اپ انسٹالیشن کے ساتھ ایک سال کی گارنٹی
8 کیمروں کا مکمل پیکج صرف -/48,999 میں انسٹالیشن کے ساتھ ایک سال کی گارنٹی
اب آپ اپنے کاروبار کو 24 گھنٹے اپنے موبائل فون میں بھی دیکھ سکتے ہیں
آج ہی اپنے گھر، دفتر اور فیکٹری میں CCTV HD Cameras لگوائییں اور کاروبار کو محفوظ بنائیں
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
03334500006
28/09/2022
24/08/2022
1- CCTV package 4 Dhaua / Hikvision
2- NO Hidden Charges
2 Year Warranty
3- DVR Camera Hikvision / dahua
Camera 1080p Full HD 2 mp New Technology Day and Night Vision
4- DVR Video Recorder 4 Channels Full HD
5- Hard Drive 500GB (10 Day Recording)
6- CCTV Cable Rg59 pure Copper
7- Power Supply 12V 5A
8- BNC Leads
9- DC Pin
Free online ( Mobile , Pc)
FREE INSTALLATION
24/08/2022
CCTV package 4 Dhaua / Hikvision
1- DVR Camera Hikvision / dahua
2- Camera 1080p Full HD 2 mp New Technology Day and Night Vision
3- DVR Video Recorder 4 Channels Full HD
4- Hard Drive 500GB (10 Day Recording)
5- CCTV Cable Rg59 pure Copper
6- Power Supply 12V 5A
7- BNC Leads
8- DC Pin
Free online ( Mobile , Pc)
FREE INSTALLATION
NO Hidden Charges
2 Year Warranty
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
Lahore