Anwar Rajper

Anwar Rajper

Share

Content Creator

Photos from Anwar Rajper's post 07/07/2026

THE LAST GOODBYE. 💔🇵🇹

Cristiano Ronaldo breaks down in tears as his World Cup journey comes to an end after Portugal’s Round of 16 defeat to Spain.

Photos from Anwar Rajper's post 07/07/2026

Respect 🤝

01/07/2026

🤕 Funny 😂

30/06/2026

💔😢 لاہور میں دل دہلا دینے والا حادثہ

Lahore کے علاقے کاہنہ میں واقع ایک ٹیوشن سینٹر کی چھت اچانک گرنے سے افسوسناک سانحہ پیش آیا، جس میں 15 معصوم بچے جاں بحق جبکہ کئی دیگر زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بچوں کو ملبے سے نکالا اور قریبی اسپتال منتقل کیا۔ ٹی ایچ کیو اسپتال کے مطابق مجموعی طور پر 19 بچوں کو لایا گیا، جن میں سے 15 جانبر نہ ہو سکے، جبکہ زیرِ علاج بچوں کی حالت بہتر بتائی جا رہی ہے۔

حادثے کے بعد پولیس نے ابتدائی کارروائی کرتے ہوئے مالک مکان سمیت دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم بچوں کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲💔

📌 Disclaimer:
یہ معلومات ابتدائی میڈیا رپورٹس پر مبنی ہیں، سرکاری تحقیقات کے بعد تفصیلات میں تبدیلی ممکن ہے۔

Photos from Anwar Rajper's post 30/06/2026

King 👑 Babar Azam attends a grand opening ceremony in Sharjah as the chief guest.✨🇵🇰

29/06/2026

Watch Till End 😂

29/06/2026

❤️👈

27/06/2026

جون اڈیالہ جیل میں عمران خان کی عدالت میں پیشی کے دوران لی گئی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

27/06/2026

“یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے راہِ حق پر تھے، کوفہ کے لوگ یزید کے خوف سے ان کی مدد کو نہ نکلے اور اسلام کےعظیم ترین المیے کو وقوع پذیر ہونے دیا گیا۔

‏ہر دور کا اپنا یزید ہوتا ہے۔

‏پاکستان آج یزیدیت (فسطائیت) کے نرغے میں ہے۔ کیا ہمارے لوگ بھی خوف میں مبتلا ہو کر اس سازش کے سامنے سر جھکائیں گے یا بحثیت ایک قوم اس کڑے امتحان کا سامنا کریں گے؟”

‏- عمران خان، 2022

26/06/2026

حضرت امام حسینؓ حق کی صدا بن کر ابھرے،
ظلمت میں بھی سچ کے چراغ بن کر نکھرے۔
کربلا کی ریت گواہ ہے اُن کی عظمت کی،
وہ دینِ حق کی خاطر ہر آزمائش سے گزرے۔

Website

Address


Lahore District
Lahore
54000