Human Rights PK

Human Rights PK

Share

YouTube : https://www.youtube.com/c/HumanRightsPK
By Ishtiaq Ch ASC
President Legal Council HRSP

زمین کی پکار 25/04/2026

صدر لیگل کونسل ہیومن رائٹس سوسائٹی آف پاکستان اشتیاق چوہدری کا ارتھ ڈے اور ماحولیاتی آلودگی کے حوالہ سے اہم أرٹیکل أج مورخہ 25 اپریل 2026 کو روزنامہ نواۓ وقت کے ادارتی صفحہ پر ملاحظہ فرمائیں۔

زمین کی پکار   22 اپریل کا دن دنیا بھر میں

25/04/2026

صدر لیگل کونسل ہیومن رائٹس سوسائٹی آف پاکستان اشتیاق چوہدری کا ارتھ ڈے اور ماحولیاتی آلودگی کے حوالہ سے اہم أرٹیکل أج مورخہ 25 اپریل 2026 کو روزنامہ نواۓ وقت کے ادارتی صفحہ پر ملاحظہ فرمائیں۔

Photos from Human Rights PK's post 23/04/2026

صدر لیگل کونسل ہیومن رائٹس سوسائٹی آف پاکستان اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ 26 ویں اور 27 ویں أئینی ترامیم کے خلاف لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے منعقدہ اجلاس میں وکلا سے خطاب فرما رہے ہیں۔انھوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ أئین محض ایک کتاب یا ڈاکومنٹ کا نام نہیں بلکہ یہ عوام اور ریاست کے درمیان ایک مقدس معاہدہ ہے جبکہ 26 ویں اور 27 ویں أئینی نے اس عمرانی معاہدے پر حملہ کر کے ریاست پاکستان کو کمزور کیا ہے۔انھوں نے مذید کہا کہ عالمی چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کیلئے ہمیں پاکستان کی ریاست کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔ ایک مضبوط ریاست أئین کی بالا دستی ، قانون کی حکمرانی اور أزاد عدلیہ کے ذریعے ہی ممکن ہے۔انھوں نے اپنے خطاب میں قران کریم کی متعدد أیات کے حوالے دیتے ہوئے کہا کہ خالق کائنات کو انصاف اور بھلائی سب سے زیادہ پسند ہے اور اسی کی تکمیل کیلئے پیغبر انقلاب سرکار دوعالم حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو مبعوث فرمایا گیا جنکی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہم انصاف پر مبنی معاشرہ تخلیق کر سکتے ہیں انھوں نے اپنے خطاب میں سپریم کورٹ کے متعدد فیصلوں الجہاد ٹرسٹ کیس ، سندھ ہایئکورٹ بار ایسوسی ایشن کے مقدمات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 26 اور 27 ویں أئینی ترامیم ان مقدمات کی روشنی میں غیر أئینی ہے۔

18/04/2026

صدر لیگل کونسل ہیومن رائٹس سوسائٹی آف پاکستان اشتیاق چوہدری کا اہم أرٹیکل أج 18 اپریل 2026 بروز ہفتہ روزنامہ نواۓ وقت میں ملاحظہ فرمائیں!
https://www.nawaiwaqt.com.pk/18-Apr-2026
/1986935

سندھ کی غیرت مند بیٹی کا قتل 18/04/2026

صدر لیگل کونسل ہیومن رائٹس سوسائٹی آف پاکستان اشتیاق چوہدری کا اہم أرٹیکل أج 18 اپریل 2026 بروز ہفتہ روزنامہ نواۓ وقت میں ملاحظہ فرمائیں!
https://www.nawaiwaqt.com.pk/18-Apr-2026
/1986935

سندھ کی غیرت مند بیٹی کا قتل 10 اپریل 2026ء کو سندھ کے ضلع خیرپور کے علاقے ٹنڈو مستی میں غیرت کے نام پر خالدہ بی بی کے قتل کا واقعہ انتہائی اندوہناک ہے جس کا درد اور کرب سوشل میڈیا پر

17/04/2026
Photos from Human Rights PK's post 17/04/2026

صدر لیگل کونسل ہیومن رائٹس سوسائٹی أف پاکستان اشتیاق چوہدری سعد امان اللہ خان چیرپرسن پبلک انٹرسٹ لا ایسوسی ایشن أف پاکستان (PILAP) سے ملاقات کے دوران اپنی تصنیف " صداۓ حق " پیش کر رہے ہیں ۔صداۓ حق اشتیاق چوہدری کے قومی و بین الاقوامی اخبارات و جرائد میں شائع ہونے والے أرٹیکلز پر مشتمل کولیکشن ہے جو انسانی حقوق کی تاریخ، معشیت، تجارت، روحانیت ، سماجیات ، قومی سلامتی، دہشت گردی، توانائی سے متعلق موضوعات کا احاطہ کرتے ہیں۔مذید براں قومی و بین الاقوامی سیاست کے تضادات اور پیچدگیوں کو سمجھنے کیلیے سیاست کے طالب علم کیلئے ضروری ہے کہ وہ صداۓ حق کا مطالعہ ضرور کرے!

17/04/2026

چوکیداراں یونین پنجاب کے عہدیداروں کا نمائیندہ کنونشن مورخہ 2 مئی بروز ہفتہ ہیومن رائٹس سوسائٹی آف پاکستان کے دفتر واقع احمد أرکیڈ 161 فیروز پور روڑ لاہور میں ہوگا!

Photos from Human Rights PK's post 13/04/2026

ہیومن رائٹس سوسائٹی آف پاکستان فہمیدہ لغاری کے قتل کی مذمت کرتی ہے۔ قاتلوں کی فوری گرفتاری اور سخت سزا کا مطالبہ کرتی ہے!

Photos from Human Rights PK's post 11/04/2026

ڈاکٹر محمد اقبال أئیرلینڈ سے صدر لیگل کونسل ہیومن رائٹس سوسائٹی أف پاکستان اشتیاق چوہدری سے ملاقات کیلئے تشریف لاۓ۔اس موقعہ پر انھیں اشتیاق چوہدری کے قومی و بین الاقوامی اخبارات و جرائد میں شائع ہونیوالے مضامین پر مشتمل کتاب "صداۓ حق " پیش کی گئی صداۓ حق انسانی حقوق کی تاریخ، دہشت گردی ، معیشیت، تجارت، توانائی قومی سلامتی و قومی سیاست و مشرق وسطیٰ اور بین الاقوامی سیاست کے پیچیدہ موضوعات کا احاطہ کرتی ہے۔سیاست کے طالپ علم کیلئے ضروری ہے کہ وہ قومی و عالمی سیاست کے تضادات کو سمجھنے کیلئے صداۓ حق کا مطالعہ ضرور کرے!

11/04/2026

اشتیاق چوہدری کا اہم أرٹیکل أج مورخہ 11 اپریل 2026 بروز ہفتہ روزنامہ نواے وقت میں ملاحظہ فرمائیں

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Lahore
54000