Islam
islamic information
05/03/2026
🌷السَّــلاَمُ عَلَيْـكُـمُ وَرَحْمَـةُ اللّـهِ وَبَرَكَـاتُـه🌷
🍃 أَعُـوذُبِـاللَّـهِ مِـنَ الشَّيطٰـنِ الرَّجِيـمِ 🍃
🌸 بِسْــــمِ ﷲِ الرَّحْمَـنِ الرحیم🌸
دوسرا عشرہ مغفرت
میں اس عظمت والے اللّٰه سے معافی مانگتا ہوں
جس کے سوا کوئی معبود نہیں
*اور وہی ہمیشہ ہمیشہ زندہ رہنے والاہے*
اور وہی ساری کائنات کو تھامنے والا ہے
میرا اس کی طرف رجوع کرنا اس بندے کی طرح ہے جس نے اپنے نفس پر ظلم کیا
اور اسکا نفس نہ کسی نقصان کا مالک ہے اور نہ نفع کا اور نہ موت کا مالک ہے اور نہ حیات کا
*اور نہ ہی لوٹ کر بعد قبروں سے اٹھنے کا*
27/11/2025
میرا دل اور میری جان مدینے والےﷺ
تجھ پہ سو جان قربان مدینے والےﷺ
❤❤❤❤❤❤
تیرا در چھوڑ کے جاؤں تو کہاں جاؤں
میرے آقا میرے سلطان مدینے والےﷺ
❤❤❤❤❤❤
بھر دے بھر دے میرے داتا میری جھولی بھر دے
اب نہ رکھ بے سروسامان مدینے والےﷺ
❤❤❤❤❤❤
پھر تمنا ہے زیارت نے کیا دل بے چین
پھر مدینے کا ہے ارمان مدینے والےﷺ
❤❤❤❤❤❤
سگِ طیبہ مجھے سب کہ کے پکاریں بیدمؔ
یہی رکھیں میری پہچان مدینے والےﷺ
❤❤❤❤❤❤
🌹صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلّم🌹
❤❤❤❤❤❤
27/11/2025
🌹یَا رَسُولَ اللہﷺ اُنْظُر حَالَنَا 🤲
🌹یَا حَبِیْبَ اللہِﷺاِسْمَعْ قَالَنَا🤲
🌹اِنَّنِیْ فِی بَحْرِ ھمٍّ مّغرقٌ 🤲
🌹خُذْ یَدی سَھّل لنَّا اَشْکَالَنَا🤲
#مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ_اللهُ_عَلَيهِ_وآلہ_وَسَـــــلَّـمْ
27/11/2025
Today's best photo ❤❤
27/11/2025
❤️❤️❤️
27/11/2025
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
13/04/2025
🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!
یہ گرمی تو چند دنوں کی ہے
دعا کریں اللہ محشر اور جھنم کی گرمی سے بچالے امین
14/04/2024
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ 🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Fatima
Lahore
331