Farhan Aziz

Farhan Aziz

Share

Central President MSM Pakistan | Mphil Student | Students Activist

21/03/2026

عیدالفطر کے مبارک موقع پر اہلیان پاکستان کو دلی مبارکباد۔ربِ کریم سے دعا ہے کہ یہ عید ہمارے لیے حقیقی خوشیوں کا پیغام اور ملک و قوم کی ترقی کا پیش خیمہ ثابت ہو۔ اللہ پاک ہمیں اتحادِ امت اور خدمتِ خلق کے مشن پر استقامت عطا فرمائے۔
-شیخ فرحان عزیز، مرکزی صدر MSM پاکستان
۔
۔
۔

19/02/2026

مجددِ مئۃِ حاضرہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر MSM پاکستان کا اہم پیغام!
۔
۔
۔

Photos from Mustafavi Students Movement [Official]'s post 12/02/2026

شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پاکستان نے لاہور میں منعقدہ "ہیومن رائٹس کانفرنس" میں خصوصی شرکت و خطاب کیا۔
اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کے عالمی اصولوں کی روشنی میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور دیگر مظلومین کو انصاف فراہم کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے اس مقصد کے حصول کے لیے تمام طبقات کو متحد ہو کر منظم اور پُرامن جدوجہد کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ کانفرنس کے اختتام پر صدر ٹیم عافیہ پاکستان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مرکزی صدر MSM پاکستان کو اعزازی شیلڈ پیش کی۔
تقریب میں راشد مصطفوی مرکزی ناظم مراکزِ علم MSM پاکستان، مختلف طلبہ تنظیموں کے رہنماؤں اور سماجی کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
۔
۔
۔

23/01/2026

طلبہ میں بڑھتا ہوا ذہنی دباؤ اور عدم برداشت!
آخر حل کیا ہے؟ شیخ فرحان عزیز کا خصوصی پیغام!

05/01/2026

دورِ حاضر میں خواتین کی فکری، اخلاقی اور اصلاحی تربیت کے لیے سرگرم منہاج القرآن ویمن لیگ کی دنیا بھر میں قائم تنظیمات کو 38ویں یومِ تاسیس کے موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ منہاج القرآن ویمن لیگ نے سیدہ کائنات فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کے اسوۂ اور مصطفوی تعلیمات کی روشنی میں خواتین کی کردار سازی، شعور کی بیداری اور اصلاحِ معاشرہ کے میدان میں قابلِ قدر خدمات انجام دی ہیں۔
- شیخ فرحان عزیز، مرکزی صدر MSM پاکستان
۔
۔
۔

05/12/2025

Central President Farhan Aziz inaugurated Markaz-e-Ilm in Islamabad to promote knowledge and character building.

#مراکزِعلم

01/12/2025

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کا "منشور"
شیخ فرحان عزیز، مرکزی صدر MSM کی زبانی۔
۔
۔
۔
#مراکزِعلم

14/11/2025

شیخ فرحان عزیز، مرکزی صدر MSM پاکستان کا "قومی طلبہ کنونشن" کے حوالے سے اہم پیغام

11/11/2025

اٹھائیں لاکھ دیواریں، طلوع سحر تو ہو گی
یہ شب کے پاسبان کب تک نہ ہم کو راستہ دیں گے!!

قومی طلبہ کنونشن

📆 16 نومبر، 2025 بروز اتوار شام 5 بجے
📍مرکزی سیکرٹریٹ 365-M، ماڈل ٹاؤن لاہور

23/10/2025

MSM Chakwal celebrated the 31st Foundation Day with a Students Convention and Naat Competition.

17/10/2025

اصلاحِ احوال، مصطفوی معاشرے کی تشکیل اور تجدید و احیاءِ دین کے بے مثال 45 سال
منہاج القر آن انٹرنیشنل کے 45و یں یو مِ تاسیس کے مو قع پر بانی تحر یک، قائدین،ذ مہ داران، رفقاء، کار کنان اور وابستگان کو دل کی عمیق گہر ائیوں سے مبارکباد۔ فر وغِ علم وامن اور خدمتِ انسانیت کے جذبہ سے سر شار، تحریک منہا ج القر آن کو اللہ تعالٰی دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور مصطفوی مشن کو پوری دنیا میں سربلندی نصیب ہو۔
؎ شیخ فرحان عزیز، مرکزی صدر MSM پاکستان
۔
۔
۔

06/10/2025

شیخ فرحان عزیز، مرکزی صدر MSM پاکستان کا مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے 31 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر اہم پیغام۔
۔
۔
۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore