Muhammad Rafiq Zia Qadri
Alhaj Muhammad Rafiq Zia Qadri Is World Renowned Naat Reciter And Naat Writer Gold Medalist Nasheed Artist.
کراں شکر مدینے والے دا جناں خالی کاسہ بھر چھڈیا
Muhammad Ajmal Raza Qadri
゚ ゚viralfbreelsfypシ゚viral
25/04/2026
آج انشاءﷲ
22/04/2026
اِنشاءالَّلہُ العزیز حاضری ہو گی “In shā’ Allāh, I will attend.”
حشر میں خود کو جو دیکھوں گا بکھر جاؤں گا
آپ نے گر نہ سنبھالا تو کدھر جاؤں گا
ARY QTV
゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚ ゚viralシ ゚
21/04/2026
❤️ Insha Allah اِنشاءالَّلہُ العزیز ❤️
21/04/2026
سرگودھا میں مرزا اویس آصف صاحب کے والد گرامی کے سالانہ ختم پاک کی محفل میں لی گئی کچھ تصویری جھلکیاں
دل جو ٹوٹا حضورﷺ یاد آئے
اشک نکلا حضورﷺ یاد آئے
سوچ کر یہ کے میں اکیلا ہوں
میں جو رویا حضورﷺ یاد آئے
نعت سرور میں ڈوب کر جب بھی
خود کو بُھولا حضورﷺ یاد آئے
غرض و غایت کی بھری دنیا سے
جب میں نکلا حضورﷺ یاد آئے
وہ خدا کے قریب ہے اتنا
جس کو جتنا حضورﷺ یاد آئے
بے خودی میں جو آنکھ بھر آئی
ضبط ٹوٹا حضورﷺ یاد آئے
فلسفہ عشق حقیقی کیا ہے
میں جو سمجھا حضورﷺ یاد آئے
ابن حیدر حسین کے غم میں
دل جو تڑپا حضورﷺ یاد آئے
کون ہر بار بھرم رکھتا ہے
جب بھی سوچا حضورﷺ یاد آئے
رات سجدہ کیا خدا کے حضور
سر اٹھایا حضورﷺ یاد آئے
میری آنکھوں نے پہلی بار ضیاءؔ
کعبہ دیکھا حضورﷺ یاد آئے
میں نے سادات کے ہاتھوں کو ضیاءؔ
جب بھی چوما حضورﷺ یاد آئے
ARY QTV
゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚ ゚viralシ
12/04/2026
گزشتہ شب عظیم الشان محفلِ نعت “جشنِ مصطفیٰﷺ ” میں لی گئی کچھ تصویری جھلکیاں۔
بسم اللہ پارک لاہور سے براہ راست
11/04/2026
Tonight location
جشن مصطفےٰ ﷺ2026
25 UMRAH TICKETS ✈️ ✈️ ✈️
خدا کا کرم ہے نبی کی رضا ہے ,💞
سجا میرے گھر میں جشن مصطفے ہے💞
🌹 Welcome 🥰
🎉 Biggest Jashan in Lahore 🎉
Ur Hot Favorite Naat Khawan in جشن مصطفے
Butt Chock Bismillah park Tajpura Scheme lahore
Design. Alnoor Media
Live. Alnoor Media Production
Live . Jashan e Mustafa page
Live Qtv
#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ afi
آج انشاءاللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Telephone
Address
Johar Town
Lahore
54000