Shamaila Rana
MNA at NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN President YMT@Youth Media Team PML-N
وزیراعلی مریم نواز اور وزیراعظم نے مشکل وقت میں عوام کا ساتھ دیا۔ رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا
13/04/2026
جن آندھی طوفانوں سے لڑ کر تم یہاں تک پہنچے ہو، اس صبر بھری آزمائش کے بعد تمہارے لیے کچھ اچھا نہ ہو… ایسا تو ممکن ہی نہیں۔
13/04/2026
❤️
07/12/2025
Stay tuned.
چین کے قومی دن کے موقع پہ رکن قومی اسمبلی کی شرکت
02/07/2024
رکن قومی اسمبلی محترمہ شمائلہ رانا کی سی ٹی او لاہور میڈم عمارہ اطہر سے ملاقات۔
لاہور کی ٹریفک کے نظام دوران بارش بہترین انتظامات پہ خاتون سی ٹی او کو خراج تحسین پیش کیا۔
خواتین معاشرے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں۔ خواتین کی نمائندگی پارلیمان میں اور زندگی کے ہر شعبہ میں نمایاں ہے۔ صوبے کی خاتون وزیر اعلی کے منتخب ہونے سے خواتین پہلے سے زیادہ پراعتماد ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore