Numberdar Raja Kousar Mehmood
A successful Businessman, Numberdar and Landlord of Sehali village in the UC 16 of Islamabad. Potohar
نمبردار گروپ یوسی ۲۰ پنڈبیگوال۔
نمبردار راجہ کوثر محمود ہمراہ چودہدری رفعت، سردار ایاز، راجہ حسنین رفاقت، نسیر کیانی، ارشد کیانی، ڈاکٹر ریاض کیانی، راجہ فولاد، ماسٹر خالق نے سیورہ روڈ کا وزٹ کیا اور کام کا مُعاینہ کیا۔
07/09/2025
آج مورخہ ۷ ستمبر ۲۰۲۵ نمبردار راجہ کوثر محمود ہمراہ چودہدری رفعت، نسیر کیانی، ارشد کیانی، ڈاکٹر ریاض کیانی، راجہ فولاد، ماسٹر خالق نے سیورہ روڈ کا وزٹ کیا اور کام کا مُعاینہ کیا۔
13/08/2025
تمام اہلِ پاکستان کو ۷۸ جشنِ آزادی مبارک۔
ہم سب کا پاکستان، ہم سب کی آزادی
پاکستان زندہ باد – جشنِ آزادی ۲۰۲۵
18/06/2025
آج مورخہ ۱۹ جون ۲۰۲۵ پنڈ بیگوال سے ہمارے پیارے دوست راجہ منور حسین رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں جن کا نماز جنازہ ۱۹ جون ۲۰۲۵ بروز جمعرات دن ۱۱ بجے پنڈ بیگوال میں ادا کیا جائے گا ۔
27/02/2025
ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو وزارت قومی صحت کا عہدہ ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
Dr. Tariq Fazal Chaudhry
24/01/2025
نصیر کیانی کو اسلام آباد بار کونسل کا واۂس چیرمین بننے پر مبارک باد دی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore