Al Rafay Law Associates
Real Problems Real Solutions
Family Cases, Criminal Cases, Tax Matters, Exise Matters We Provide Legal Assistance, legal Advisors, Legal Consultants.
Our Servuces are free of Cost for Widows And Orphan Girls
18/07/2023
Going To Sindh High Court karachi
18/08/2022
جتھے بندہ مار کے قصور پوچھدے
جٹ اوس پنڈ توں بلونگ کردا ! ! !
25/11/2021
میرا طریق امیری نہیں فقیری ہے
خودی نہ بیچ ___ غریبی میں نام پیدا کر♥️
" اقبال "
مرکزی صدر پی ٹی آئی ورکر اتحاد پاکستان چوہدری فیصل جٹ ایڈووکیٹ کا ARY News Chanel پر اپنے دوست اقرار الحسن کو انٹرویو دیتے ہوئے خشگوار انداز بیان۔
18/11/2021
چییرمین جیل اینڈ پولیس ریفارمز کمیٹی لاہور سردار اویس حئی عباسی کی ڈی ایس پی علی (ٹبی سٹی) سے ملاقات۔ وائس چئیرمین چوہدری فیصل جٹ ایڈووکیٹ اور ممبر محئی الدین مرزا ایڈووکیٹ بھی شامل
05/10/2021
آج اواری ہوٹل لاہور میں لائیرز پروٹیکشن ایکٹ کانفرنس پنجاب بار کونسل کی جانب سے منعقد کی گئی۔ جس میں مہمان خصوصی چیف جسٹس آف سپریم کورٹ مسٹر جسٹس گلزار احمد اور چیف جسٹس آف لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس امیر بھٹی شامل ہوئے۔ چوہدری فیصل جٹ ایڈووکیٹ (ہائی کورٹ لاہور) ممبر پنجاب بار کونسل منیر بھٹی ایڈووکیٹ, میڈم رشدہ لودھی, آئیندہ صدر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سردار اکبر علی ڈوگر اور دیگر شریک ہوئے۔
27/09/2021
بہترین وکالت اللہ کو حاضر ناظر جان کر سچے کلائنٹ کی مدد کرنا ہے۔ وکالت میں اچھا وکیل تب گردانا جاتا ہے جب کوئی دوسرا وکیل آپ کی تعریف کر دے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
54000