Foziacooking
Cooking vloger tips ,shopping vloger and food review vloger
Mini vlog
30/09/2026
Tea lover for you 👇
دن چاہیے کتنا بھی تھکا دینے والا ہو
ایک کپ چائے سب شکائتیں بھلا ❤️دیتی ہے ☕🫖
30/09/2026
آلو کی سبزی کس کو پسند ہے؟؟؟ذرا کومنٹ میں آ کے تو بتاؤ
🌹☺️سبزی لوور حاضری لگائیں
30/09/2026
Good morning everyone ❤️
دال چاول کے شوقین حضرات دال, چاول کی پلیٹ حاضر ہے🌹❤️😋☺️
29/09/2026
Hello everyone
آج آلو گوبھی کا پراٹھا کس کس کے گھر پہ پکا ہے اور کس کس کو پسند ہے؟؟؟؟؟؟
مجھے تو بہت پسند ہے
Mini vlog daily kitchen routine
29/09/2026
مجھے آ ج بھی یاد ہے 1970 اور 1980 کے زمانے میں یہ ایلومینیئم کی آٹا گوندھنے والی پرات اور سالن پکا نے والی ایلومینیئم کی پتلیاں گھر گھر میں استعمال ہوتی تھی
اور مجھے ان کی تلاش ھے کوئی میری بہن بتائے گی کہ یہ کس بازار میں میلے گی آسانی سے؟؟؟؟؟؟؟ لاہور میں
Mini vlog Alo gobhi paratha yummy breakfast
29/09/2026
Good morning everyone
آپ کے علاقے میں آج پاک کا کیا ریٹ ہے؟؟؟؟ ہمارے علاقے میں تو پالک 120 روپے کلو مل رہی 🌹🌿☘️☘️🍃🍃🍃
Category
Address
Lahore