Islamic Post

Islamic Post

Share

Islamic post

15/06/2023

سمندری طوفان جمعرات یعنی آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا اور کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بپر جوائےگزشتہ 6 گھنٹوں سے شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے، سمندری طوفان کےمرکز اور اطراف میں ہواؤں کی رفتار 150 سے 160کلو میٹر فی گھنٹہ، سسٹم کے مرکز کے اطراف سمندر میں شدید طغیانی ہے، سسٹم کے مرکز کے گرد لہریں 30 فٹ تک بلند ہو رہی ہیں۔
پیش گوئی کے مطابق 15جون کی شام کو طوفان کیٹی بندر اور بھارتی گجرات کے درمیان کسی مقام پر ٹکرائے گا، طوفان ساحل سے ٹکرانے کے وقت ہواؤں کی رفتار 100 سے 120 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوسکتی ہے.

سمندری طوفان کے نتیجے میں پاکستان کے جنوب مشرقی ساحلی پٹی پر آندھی اور گرج چمک کےساتھ موسلادھاربارش ہوسکتی ہے۔

Photos from Islamic Post's post 09/02/2023

#چالیس احادیث شریفہ خود بھی حفظ کریں اور اپنے بچوں کو بھی حفظ کروایں

27/01/2023

26/01/2023

07/01/2023

صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ہر پل درودوں سلام 💚📿
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Lahore
54000