Lenz Light

Lenz Light

Share

In thus page u can find The Amazing photography clicks of nature . Weather status videos and pictures. Likd our page and feel the nature.

20/03/2023

تم کبھی شام کے کچھ بعد کا منظر دیکھو...
سرخ آنکھوں کے کنارے پہ ___سمندر جیسا...

20/03/2023

‏زادِ سفر میں گاؤں کی یادوں کو باندھ کر...
شہروں کو لوٹتی ہوئی آنکھوں کی خیر ہو...

20/03/2023

ہم رہ جاٸیں گے تیری زندگی میں
"ایک دفعہ کا ذکر ہے" کی طرح🍂....

18/02/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – I Use Most of them To feed the hungery people and in charity.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

14/02/2023

🍁

14/02/2023

ہر درد پہ شرط لگاتے ہو..
آوازنہ نکلے سسکیوں کی...

Send a message to learn more

02/02/2023

اس کو نظروں سے گرایا ہے___ یہی کافی ہے
دل کے مسلک میں بغاوت کی سزا موت نہیں 🍂

05/12/2022

.
بُہت سے لوگ کہتے ہیں
کہ....
عورت اِک پہیلی ہے
جو اکثر حَل نہیں ہوتی

سُنو !
تُم نے کبھی ساحل پہ بِکھری ریت دیکھی ہے ؟؟
سمندر ساتھ بہتا ہے
مگر
اِس کے مُقدّر میں ہمیشہ پیاس رہتی ہے

سُنو !
تُم نے کبھی صحرا میں جلتے پیڑ دیکھے ہیں ؟؟
سبھی کو چھاؤں دیتے ہیں
مگر
اِن کو صِلے میں دُھوپ مِلتی ہے

سُنو !
تُم نے کبھی شاخوں سے بِچھڑتے پھول دیکھے ہیں ؟؟
وه خُوشبو بانٹ دیتے ہیں بِکھر جانے تَلک
لیکن
ہوا کا ساتھ دیتے ہیں

سُنو !
تُم نے کبھی میلے میں بجتے ڈھول دیکھے ہیں ؟؟
عَجب ہے المیہ اِن کا بہت ہی شور کرتے ہیں
مگر
اندر سے خالی ہیں
یہی عورت کا قِصّہ ہے
یہی اِس کا فسانہ ہے
بَس اِتنی سی پہیلی ہے

🍂🍁

💔

03/12/2022

جانے والے کو چلے جانا ھے
پھر بھی رسماً ہی پکارا جائے۔...
🍁🍂

03/12/2022

کر تو لینا تھا تیرے ساتھ گزارا لیکن
اب تیرے ساتھ بھی کرتے، تو گزارہ کرتے
🍁🍂

03/12/2022

میں آخر کون سا موسم تمہارے نام کر دیتی
یہاں ہر ایک موسم کو گزر جانے کی جلدی ہے....
🍁🍂

Want your business to be the top-listed Photography Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Lahore