All Problem Solve One Call
یہاں پر آپ کی ہر طرح سے رہنمائی ہوگی.
سب
کو رمضان المبارک کی آمد بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ کریم ہم سب کو حقیقی معنوں میں رمضان المبارک کا احترام اور اس کی رحمتوں برکتوں اور کرم نوازیوں سے فائدہ اٹھانے کی ہمت طاقت اور توفیق عطاء فرمائےتمام بیماروں کو صحت عطا فرمائے اور جو ہمارے پیارے جو اب ہمارے ساتھ دنیا میں نہیں اور اللہ تعالیٰ کو پیارے ہو گئے ہیں ان سب مرحومین کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
11/04/2021
درخت پہ لدے بیر اب خود ہی نیچے گرنے لگے ہیں کیونکہ بیروں کو بھی معلوم ہو گیا ہے کہ پتھر مارنے والا بچپن اب موبائل اور گیمز میں مشغول ہو گیا ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
54810