Vicky Ruler Official

Vicky Ruler Official

Share

سدا بادشاہی میرے خدا کی ہے...
Whatsapp:+923446325165

06/02/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کل کی اپنی بسنت کی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔
ایک بیان میں مریم نواز نے لبرٹی اسکوائر پر کل ہونے والا میگا بسنت شو منسوخ کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ میں کل کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرتی ہوں۔
انہوں نے کہا کہ قوم خوارج اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف متحد ہے، امن دشمنوں پر کوئی رحم نہیں ہوگا، پاکستان کے دفاع پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔

01/02/2026

.سدا بادشاہی میرے خدا کی ہے🙏

19/09/2025

19/09/2025
Photos from Vicky Ruler Official 's post 05/09/2025

نارووال، سیالکوٹ، شکرگڑھ اور نارنگ منڈی و دیگر علاقوں میں جانے والے کروسیڈ مافیا کو یاد رکھنا چاہیے کہ آج جب یہ مسیحی خاندان سیلاب اور بارش کی تباہ کاریوں میں پس رہے ہیں، تو آپ کے کروسیڈ انہی کی بدولت کامیاب ہوتے ہیں۔ اب وقت ہے کہ آپ صرف اسٹیج پر روشنیوں میں نہ کھڑے ہوں بلکہ ان
خاندانوں کے ساتھ اندھیروں میں کھڑے ہوکر ان کا سہارا بنیں۔
Copy..

04/09/2025

Move to Sialkot...

10/06/2025

Hathi mera sathi...😱😱

08/06/2025

ایک لڑکی نے ایک جاندار پرندے کی کیسے جان بچائی...

How a girl saved the life of a living bird
#

08/06/2025

Good work of animal 👍😱😱

06/06/2025

Want your restaurant to be the top-listed Restaurant in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Sialkot Punjab
Lahore