Malik Sajjad Rizvi

Malik Sajjad Rizvi

Share

Passionate YouTube Vlogger sharing the world of construction, Housing Societies, and current updates!

23/06/2026

5 Marla On Ground Plot on Easy Instalment!

🌟 الحرم سٹی لاہور (Al-Haram City Lahore) 🌟
ایگزیکٹو انکلیو — 5 مرلہ (On Ground) پلاٹ کا شاندار پیمنٹ پلان!
🏡 ڈاؤن پیمنٹ پر فوری قبضہ! (Possession on Down Payment)
❌ 0% ڈویلپمنٹ چارجز (کوئی اضافی چارجز نہیں)
💰 پیمنٹ پلان (5 Marla Plot):
• ڈاؤن پیمنٹ: 350,000 روپے
• فوری قبضہ: 400,000 روپے
• ماہانہ قسط (48 مہینے): 25,000 روپے
• چھ ماہی قسط (8 اقساط): 140,000 روپے
• ایلاٹمنٹ لیٹر: 680,000 روپے
• کل قیمت (Total): 3,750,000 روپے
✨ سوسائٹی کی خصوصیات:
🛣️ کشادہ کارپٹڈ سڑکیں | 🕌 خوبصورت مسجد | 🌳 پارکس اور گرین ایریاز | 🔒 24/7 سیکیورٹی | 💡 زیرِ زمین بجلی اور پانی
📍 لوکیشن:
مین شراقپور روڈ، نزد فیض پور انٹرچینج، M2 لاہور۔
📞 ابھی رابطہ کریں:
📱 0310-4414401

23/06/2026

Butt Chany Chaman Colony Shahdara Lahore best nashta point here.

23/06/2026

Lahore Railway Station Beautification Project Update! Minare Pakistan to Railway Station Project Update.

23/06/2026

چائنہ کیا چیز ہے یار! چائنہ پھڑیا نئی جا ریا۔

22/06/2026

انگریز اگر پاکستان آکر یہ دیکھ لے تو وہ پاگل ہو جائے۔

22/06/2026

پاکستان کے 4 صوبے ہیں، ایک کا نام نواز رکھ لیں، دوسرے کا نام شہباز رکھ لیں، تیسرے کا نام مریم نواز رکھ لیں اور چوتھے کا نام حمزہ شہباز رکھ لیں اور ملک کا نام شریفستان رکھ لیں، رولا مکائیں 😂

22/06/2026

بھاٹی چوک لاہور انڈر پاس کچھ دن پہلے کی ویڈیو ہے ملاحظہ فرمائیں!
Bhatti Chowk Underpass Update

22/06/2026

خود تو ڈوبیں گے تمہیں بھی لے ڈوبیں گے صنم

22/06/2026

Lahore Railway Station Transformation: Beautiful New Parking Project! 🚗✨

لاہور ریلوے اسٹیشن کا نقشہ بدلنے لگا! لاہور کے تاریخی ریلوے اسٹیشن کے سامنے ایک بہت ہی زبردست اور جدید پارکنگ ایریا تیار کیا جا رہا ہے۔ اس منصوبے کے تحت نہ صرف ٹریفک کا نظام بہتر ہوگا، بلکہ پورے ایریا کی خوبصورتی اور بیوٹیفیکیشن پر بھی خاص کام کیا جا رہا ہے۔ لاہور آنے والے مسافروں اور شہریوں کے لیے اب یہاں کا ماحول اور بھی شاندار اور پرسکون نظر آئے گا۔ لاہور کی رونقوں میں ایک اور بہترین اضافہ!

21/06/2026

Pera Force Vs Car Wash Center
بائک واش کروا کے پیسے نہ دینے کا الزام، لڑجے نہ پیرا فورس اہلکار کو روک لیا!
PML-N Punjab PML(N)

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Lahore
54950