Pakistan Insight
Get updates about Pakistan Current Affairs
وزارتِ مواصلات نے مالی خود مختاری کو یقینی بنایا اور 2024 کے مقابلے میں 2026 میں 100 فیصد زیادہ ریونیو جنریٹ کیا۔
وزارتِ مواصلات موٹروے پولیس کی بہبود اور جدید وسائل کی فراہمی کے لیے پُرعزم ۔۔
04/08/2026
صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس کے زیر اہتمام یومِ شہداء تقریب سے خطاب
President IPP & Federal Minister Abdul Aleem Khan at Motorway Police Martyrs’ Day ceremony | ISB Federal Minister for Communications and President Istehkam-e-Pakist...
ہم وعدے نہیں، ذمہ داری لیتے ہیں۔ اگر عوام نے خدمت کا موقع دیا تو اس علاقے کی ترقی، خوشحالی اور بنیادی سہولیات کی فراہمی میری اولین ترجیح ہوگی۔ ان شاء اللہ ہم کام کر کے دکھائیں گے۔
— عبدالعلیم خان
استحکام پاکستان پارٹی اپنے منشور پر عمل کرتے ہوئے کشمیر میں جدید انفراسٹرکچر تعمیر کرے گی جس سے سیاحت کو فروغ ملے گا، نوجوانوں کو روزگار ملے گا اور علاقے میں خوشحالی آئے گی۔
26/07/2026
صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کا آزادکشمیرانتخابات کے حوالے سے عوام کے نام اہم پیغام
President IPP Abdul Aleem Khan's important message for Kashmiris regarding the upcoming elections. ...
زاد کشمیر کے غیور عوام کی فلاح و بہبود اور خطے کی معاشی ترقی کو اجاگر کرتے ہوئے ایک تاریخی فیصلہ
انشاءاللہ مری ایکسپریس وے کو مظفرآباد تک مزید 70 کلومیٹر توسیع دی جائے گی..
کشمیری عوام کی محرومیاں کریں گے دور
وعدے ہوں گے پورے، مسائل حل کریں گے ضرور
وزارتِ مواصلات عبدالعلیم خان گلگت بلتستان کی ترقی اور اس کو آگے بڑھانے کے لیے کوشاں
کشمیر جنت نظیر ہے یہاں بہترین انفراسٹرکچر بنانے کی ضرورت ہے،عبدالعلیم خان کا ویژن ہے کہ بہترین انفراسٹرکچر تعمیر کیا جائے تاکہ یہاں سیاحت کو فروغ مل سکے اور کشمیری بہن بھائیوں کو روزگار کے مواقع میسر آسکیں
Category
Website
Address
311 D1
Lahore
54000