Problematic Girl

Problematic Girl

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Problematic Girl, Writer, Lahore.

30/03/2026

بعد میں ؟
اور بعد میں اللہ صبر کا پھل عطا کر دیتا ہے ❤️‍🩹

30/03/2026

اگر پھول اچھے لگتے ہیں تو خود خریدو، خوش رہنے کی وجہ دوسروں پر نہیں چھوڑى جاتی ! 🩷🌷

21/03/2026

عید الفطر مبارک ♥️✨

20/03/2026

ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے
اور گلیوں میں قصداً بھٹک جائیں گے
ہم وہاں جا کے واپس نہیں آئیں گے
ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جائیں گے 🥀

18/03/2026

جنت ضائع ہونے کے علاوہ ہر غم چھوٹا ہے۔🌷

17/03/2026

پناہ مانگا کریں ہرایسے غم سے جو خاموشی سے دل کو کھا جاۓ..! 🖤🥀

10/03/2026

جب دنیا کی باتیں دل کو بوجھل کر دیں اور آزمائشیں حد سے بڑھنے لگیں، تو روح کو سکون صرف اسی در پر ملتا ہے جہاں کوئی تیسرا نہیں ہوتا۔ انسان تھک ہار کر جب اپنے رب کے سامنے سجدہ ریز ہوتا ہے، تو وہ صرف سر نہیں جھکاتا بلکہ اپنی تمام تر تکلیفیں، آنسو اور بے بسیاں اپنے خالق کے سپرد کر دیتا ہے۔ بے شک، سجدہ وہ مقام ہے جہاں بندہ زمین پر ہوتا ہے لیکن اس کی پکار عرشِ معلیٰ تک سنائی دیتی ہے، کیونکہ ہر درد کا درماں اور ہر مشکل کا آخری حل صرف اللہ کی چوکھٹ پر سجدہ کرنے میں ہی پوشیدہ ہے۔🥹🖤

05/03/2026

بعد میں؟

Baad mein Allah talah apko aisy nawazy ga k sb حیران ho jayein gy 🤎🌸

20/02/2026

"یہ جو گزر رہا ہے وقت نہیں زندگی ہے..."🧡

19/02/2026

أللھم بلِّغنا رمضان بروحٍ أنقی وقلبٍ أتقی وعملٍ أرقی!!
اے اللــہ!!
ہمیں رمضان اس حال میں نصیب فرما کہ ہماری روح زیادہ پاکیزہ ہو، دل زیادہ متقی ہو، اور عمل زیادہ بلند ہو.♥️

18/02/2026

`اللَّهُمَّ ارْزُقْنَا زِيَارَةَ الْحَرَمَيْنِ الشَّرِيفَيْنِ۔`🕋🤲🏻

*ہم کب ملیں گے اے کعبہ؟ میں کب اپنی پیشانی تیری سرزمیں پر رکھو گی اور کب تجھے محسوس کروں گی؟*
🥺❤️‍🩹

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address

Lahore