Punjab Traders
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab Traders, Cosmetics Store, sher shah colony raiwand Road lahore, Lahore.
Small Investment Business Ideas | Home-Based Business Solutions
5,000 سے 50,000 کی انویسٹمنٹ میں مختلف بزنس اسٹارٹ کریں
📦 Raw Materials & Business Machines Available
🏠 Start Your Own Business with Low Investment
📞 Contact: 03268183193 / 03046141313
07/06/2026
Visit TikTok to discover videos! Watch, follow, and discover more trending content.
📞03046141313
06/06/2026
کیا آپ اپنی غربت کو ختم کرنا چاہتے ہیں؟
اورکم سرمایہ لگا کر زبردست منافع کمانا چاہتے ہیں؟
تو یہ بزنس آئیڈیا آپ کے لیے بہترین ہے! 🚀
🚀 صرف 10 ہزار روپے سے اپنا کاروبار شروع کریں!
✅ تیار شدہ لالی پاپ خریدیں
✅ اپنی برانڈنگ کے ساتھ خوبصورت پیکنگ کریں
✅ دکانوں اور مارکیٹ میں سپلائی کر کے اچھا منافع کمائیں 📦
💰 50 پیس پر مشتمل ایک پیکٹ تقریباً 273 روپے میں تیار ہو جاتا ہے،
جبکہ یہی پیکٹ مارکیٹ میں 400 سے 500 روپے تک فروخت کیا جا سکتا ہے۔ 😍
📈 یعنی ایک پیکٹ پر تقریباً 127 روپے تک منافع!
اگر آپ روزانہ صرف 50 پیکٹ فروخت کریں تو:
✔️ روزانہ منافع: 6,350 روپے
✔️ ماہانہ منافع: 1,90,500 روپے تک
محنت، مستقل مزاجی اور اچھی مارکیٹنگ کے ساتھ آپ ماہانہ 1 سے 2 لاکھ روپے تک منافع کما سکتے ہیں۔ 💵
اگر آپ اپنا کاروبار شروع کرناچاہتے ہیں توآج ہی ہم سےرابطہ کریں!
📞 03046141313
📞03268183193
📞03046141313
05/06/2026
اگر آپ کم سرمایہ میں زیادہ منافع کمانے والا کاروبار تلاش کر رہے ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے بہترین ثابت ہو سکتا ہے۔ صرف 50 ہزار روپے کی سرمایہ کاری سے آپ ایک نہیں بلکہ 5 منافع بخش کاروبار شروع کر سکتے ہیں، جن میں لالی پاپ، کینڈی، بنٹی، جیلی اور نمکو شامل ہیں۔
یہ تمام پروڈکٹس ایسی ہیں جن کی مارکیٹ میں مسلسل ڈیمانڈ موجود رہتی ہے۔ خاص طور پر بچے ان مصنوعات کو بہت شوق سے خریدتے ہیں، اور ان کی فروخت کے لیے کسی بڑے برانڈ کی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔ اچھی کوالٹی اور مناسب قیمت کے ساتھ یہ مصنوعات آسانی سے مارکیٹ میں فروخت ہو جاتی ہیں۔
اگر آپ محنت، مستقل مزاجی اور درست مارکیٹنگ پر توجہ دیں تو یہی کاروبار آپ کو ماہانہ 1 لاکھ سے 1.5 لاکھ روپے تک منافع کمانے کا موقع فراہم کر سکتے ہیں۔
سب سے خاص بات یہ ہے کہ ہم آپ کو یہ تمام پروڈکٹس بنی بنائی حالت میں فراہم کرتے ہیں۔ آپ کو صرف اپنی برانڈنگ اور پیکنگ کرنی ہے اور پھر مارکیٹ، جنرل سٹورز، سکول کینٹینز اور ہول سیل مارکیٹ میں سیل کرنا ہے۔
اگر آپ بھی کم سرمایہ میں اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں اور اپنی آمدنی میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کو مکمل رہنمائی کے ساتھ تیار مال فراہم کریں گے تاکہ آپ آسانی سے اپنا کاروبار شروع کر سکیں۔
03046141313📞
📞03046141313
📞03046141313
02/06/2026
جوس پاؤچ بزنس آفر دوبارہ اوپن! 🔥
عید کے بعد ایک بار پھر یہ زبردست موقع آپ کے لیے لے کر آئے ہیں۔ صرف 20,000 روپے میں اپنا کاروبار شروع کریں اور ماہانہ 1 سے 1.5 لاکھ روپے تک منافع کما سکتے ہیں۔
یہ ایک ٹاپ ٹرینڈنگ بزنس ہے، خاص طور پر گرمیوں کے سیزن میں کیونکہ بچے جوس بہت شوق سے پیتے ہیں، اس لیے اس کی ڈیمانڈ ہمیشہ زیادہ رہتی ہے
یہ ایک پاؤچ آپ کو تقریباً 7 روپے میں تیار ہو کر ملتا ہے اور مارکیٹ میں 20 روپے تک آسانی سے فروخت ہو جاتا ہے۔ اس بزنس سے آپ زبردست منافع حاصل کر سکتے ہیں۔
یہ کاروبار مرد و خواتین، نوجوان اور ہر شخص کے لیے بہترین ہے
اس بزنس میں آپ کو مکمل مشینری، مٹیریل اور جوس پاؤچ بنانے کی مکمل ٹریننگ فراہم کی جاتی ہے۔
اگر آپ بھی اپنا بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔ ابھی رابطہ کریں اور اپنا کاروبار شروع کریں
📞03046141313
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Sher Shah Colony Raiwand Road Lahore
Lahore
54000