Study Corner

Study Corner

Share

Aslam u Alikum everyone
This page is for Education purposes
we will upload NMDCAT notes, Helping books, intermediate notes and other study material also.

Photos from Study Corner's post 08/05/2025

محکمہ تعلیم حکومت پنجاب نے 11 مئی 2025 تک تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کر دیا.

06/05/2025

پنجاب بھر کے سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے آج مورخہ 7 مئی 2025 بند رہیں گے۔ تا ہم کیمبرج کے امتحانات (O Level اور A Level) اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔

پنجاب کے تعلیمی بورڈز کے تحت ہونے والے کسی بھی قسم کے امتحانات اور پریکٹیکل بھی منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔ صرف O Level اور A Level کے امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔

02/05/2025

سرکاری یونیورسٹیز میں زیر تعلیم وہ طالب علم جن کے ایڈمیشنز مندرجہ بالا تاریخوں میں یا انکے بعد ہوئے صرف وہی پرائم منسٹر لیپ ٹاپ سکیم میں اپلائج کر سکتے ہیں۔ (نوٹ سرکاری/پرائیویٹ کالجز میں زیر تعلیم طلبہ اس سکیم میں اپلائی کے اہل نہیں).

17/04/2024

Bise Lahore New date for Papers (Inter-2)
Chemistry: 23-5-2024
English : 25-5-2024
باقی تمام پیپرز ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہوں گے۔
BISE Lahore Board BISE Faisalabad_Official BISE Bahawalpur BISE Multan Taleem City
M

Photos from Study Corner's post 30/03/2024

Official Date sheet of Class
1st and 2nd Year
Taleem City BISE Bahawalpur BISE Lahore Board BISE Multan BISE Gujranwala_Official BISE Sahiwal BISE Faisalabad_Official .

Photos from Study Corner's post 06/01/2024

11th Bio Full Book MCQs 1_Nauman Sadaf
Ch # 1 to 4
For More Follow us

05/01/2024

Good News for Improvement Students.
پنجاب کے تمام بورڈز کے تمام طلباء اب 4 سال تک اپنے مارکس امپروو کرسکتے ہیں ۔ اس سے پہلے یہ شرط دو سال تک کی تھی۔
..

15/09/2023

لاہور بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے Passing Criteria میں تبدیلی. اب نئے Passing Criteria کے مطابق، امیدواروں کو مندرجہ ذیل شرائط پر پاس ہونا ہوگا:
- امیدوار کو مضمون کے کل نمبروں کا کم از کم 33% حاصل کرنا ہوگا.
- امیدوار کو تھیوری پیپرز (I اور II) میں کم از کم 33% مکل نمبر حاصل کرنا ہوگا.
- پریکٹیکل اور تھیوری پیپرز (I اور II) سمیت مضمون کے کل نمپر بھی 33% سے کم نہیں ہونا چاہئے.
- اگر کوئی امیدوار تھیوری پیپرز (I اور II) میں 33% سے کم نمبر حاصل کرتا ہے توامیدوار کو دوسرا سالانہ پیپر (I یا II) یا پریکٹیکل میں دوبارہ حاضر ہونا ہوگا جہاں انکو 33% سے کم نمبروں کو پورا کرنا ہوگا.
یہ پالیسی SSC اور HSSC دونوں امتحانات کے لئے ہے.
یہ ایک اہم تبدیلی ہے جو ان طلباء کے لئے فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے جو پریکٹیکل پیپرز میں کم نمبروں کی وجہ سے امتحانات میں ناکام ہوتے تھے. تاہم، یہ بھی یاد رہنا ضروری ہے کہ طلباء کو اب بھی تھیوری اور پریکٹیکل امتحانات کی تیاری اور مطالعہ جاری رکھنا ہوگا.
.
.

15/09/2023

fee schedule for all Punjab board 2nd annual exam of intermediate for supply and improvement
without. Late fee is 14-9-23 to 25-9-23

30/08/2023

تعلیمی سال 2023-24 یعنی موجودہ سال کے لیے میٹرک اور انٹر کی ان کتب میں ترامیم کی گئی ہیں.

Photos from Study Corner's post 30/08/2023

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے انٹرمیڈیٹ (Part I & II) کیلئے انگلش گرامر اینڈ کمپوزیشن کی نئی کتاب جاری کر دی ہے۔

تمام انٹرمیڈیٹ طلباء اور اساتذہ پنجاب بورڈ کے سالانہ امتحانات کی تیاری میں اس نئی کتاب سے استفادہ کریں۔.

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Lahore