Muhammad Afzal Rao - On Air

Muhammad Afzal Rao - On Air

Share

* Broadcast Journalist - Current Affairs Anchor - Content Writer * Sab Maya Hai...!!!

05/02/2024

جدو جہدِ آزادی ِکشمیر کی کہانی || آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم، سردار عتیق احمد خان کی زبانی
゚ Mishal Malik Sardar Attique Ahmed Khan Yasin Malik Chairman JKLF Mirwaiz Umar Farooq Mehbooba M***i

27/01/2024

احتجاجی عمران خان: کیا خود کا کِیا نقصان؟ || جب عمران خان نے پاکستان بند کرنے کی دھمکی دی || دیکھئے،پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء، سعید غنی کا مؤقف

21/01/2024

الیکشن 2018ء: عمران خان ”IN“ باقی سب ”OUT“ || جب دھاندلی دھاندلی کے نعروں میں عمران خان وزیر اعظم بنے || دیکھئے،پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء، آیت اللہ درانی کا مؤقف

13/01/2024

صدارتی الیکشن 2018 ء کا احوال || جب صدر پاکستان بننے کی دوڑ میں اخلاقیات کا جنازہ نکلا اور منافقت کو عروج ملا || دیکھئے، جماعت اسلامی کے سینئر رہنماء، فرید پراچہ کا مؤقف

09/01/2024

الیکشن 2018ء: عمران خان بمقابلہ سعد رفیق || جب ووٹ گنے گئے دوبارہ اور سعد رفیق پھر سے ہارا || دیکھئے،PTI کے سینئر رہنماء، اعجاز چوہدری کا مؤقف

31/12/2023

الیکشن 2018ء: الیکشن کی ہار: دل پہ مت لے یار || جب وزیر اعظم ہوئے عمران خان اور مولانا فضل الرحمن ہوئے پریشان || دیکھئے،JUI-F کے سینئر رہنماء، حافظ حمد اللّہ کا مؤقف

22/12/2023

سانحہ آرمی پبلک سکول، پشاور کا د لخراش واقعہ || امریکہ، بھارت اور نریندر مودی پر دبنگ گفتگو || سابق DG-ISI، مرحوم جنرل ریٹائرڈ حمید گل کا یادگار انٹرویو

09/12/2023

فلسطین میں برپا قیامت پر مسلم دنیا کی مجرمانہ خاموشی || امریکہ، اسرائیل گٹھ جوڑ کی گریٹر اسرائیل کی طرف خونخوار پیش قدمی || دیکھئے، معروف مذہبی سکالر، حافظ ابتسام الٰہی ظہیر کی رائے
゚ Allama Ibtisam Elahi Zaheer Allama ibtisam Elahi Zaheer Jamat Ahle Hadith Pakistan official

03/12/2023

پیاسی ریاست اور پانی پر سیاست || جب گندی سیاست نے کالا باغ ڈیم، بھاشا ڈیم اور باقی ڈیموں کو نگل لیا || دیکھئے،ANPکے سینئر رہنماء، زاہد خان کا مؤقف
゚viralシ

27/11/2023

معاہدہ بس معاہدہ رہا،جس کا کام نہ آئندہ رہا || پاکستان اور برطانیہ میں لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کے معاہدہ کی کہانی || دیکھئے،ماہر معیشت، احسان بٹالوی کی رائے

25/11/2023

کراچی میں عمران خان : پیپلز پارٹی پریشان || جب عمران خان بطور وزیر اعظم کراچی گئے اور ماسٹر پلان کا اعلان کیا || دیکھئے، سینئر تجزیہ کار، مجاہد بریلوی کی رائے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Model Town
Lahore
54700