Such Lines News R Info Point

Such Lines News R Info Point

Share

خبرکی دنیا

03/05/2024
Photos from Such Lines News R Info Point's post 15/01/2024

حنیف خان پتافی جس نے پچھلی مرتبہ پی ٹی آئی کے نام پر ووٹ حاصل کئے تھے اور اقتدار کے مزے لئے کروڑوں روپے فائدے اٹھائے اس کے ملازمین سب کروڑ پتی بن گئے جن کے پاس کل تک موٹر سائیکل نہیں تھا وہ گاڑیوں کے مالک بن گئے ۔حنیف پتافی نے ذاتی کاروبار میں پی ٹی آئی دور میں کروڑوں کے فائدے لئے جونہی اقتدار گیا اہک سیکنڈ میں غدار بن گیا اور پھر سے پی ٹی آئی کا ووٹ لینے کے لئے گیم کر رہا تھا مگر اب بے نقاب ہو چکا ہے اس مرتبہ شکست اس غدار کا مقدر بن چکی ہے عثمان بزدار سمیت ان لوگوں نے غداری کی اب یہ غدار اپنے انجام کو 8 فروری کو پہنچ جائیں گے

08/01/2024

سردار اویس احمد خان لغاری کی طرف سے جاری کردہ منشور

08/01/2024

توبہ استغار😓😓🤲
یہ ایک مسجد ہے جو پنجاب کے صوبہ لاہور میں واقع ہے یہ لڑکیاں کھولے عام مسجد کے اندر ناچتے ہیں اخر وہ لوگ کہاں گئے
جو افعانستان پر فتوے لگاتے تھے ،
ہیرہ منڈی تو چھوڑ دو مسجدوں کے اندر ناچتے ہیں
😭

08/01/2024

موئے موئے😃😃

05/09/2023

نیپ نے چھاپہ مار کر 97 ارب برآمد کر لئے
Like & follow the Page

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore