Stylish Romeo
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Stylish Romeo, Grocers, Qila kalar wala, Lahore.
*ہر پریشانی کا صرف ایک ہی حل ہے*
الله سے بات کریں
الله سے مانگیں
الله پہ چھوڑ دیں
الله پر بھروسہ کریں
الله سے پھر کہیں
پھر کہیں اور کہتے ہی رہیں....!! �
💚 *فقط نیت پرثواب:*💚
حدیْثِ پاک میں ہے: فرشتےجب بندےکانامَۂ اَعمال لےکربارگاہِ الٰہی میں حاضر ہوتےہیں تواللہ کریم عَزَّوَجَلَّ اُن سےارشادفرماتاہے: اِس کےلیے ایساایساثواب لکھو۔ فرشتےعرض کرتےہیں: اِس بندےنےتویہ عمل نہیں کیا۔اللہ تعالٰی ارشادفرماتا ہے: *اِس نے اِس کی نیت کی تھی۔*
*_🍷❉্᭄͜͡_⤹⃝ 𝐒alman♥️Sandhu❉্᭄͜͡*
sandhu
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Qila Kalar Wala
Lahore