RMS studio
New videos are uploaded on my Page RMS studio RMS studio
17/03/2024
ٹیبل پریسنک how to demand
27/02/2024
آ جاؤ بریانی والے 😍
مطالعہ پاکستان کے مطابق پاکستان گندم پیدا کرنے والا ساتواں بڑا ملک ہے ،مگر آٹا خریدنے کیلئے مطالعہ پاکستان کا استاد اور شاگرد دونوں قطار میں کھڑے ہوتے ہیں!!
خوشخبری ،خوشخبری ،خوشخبری ۔۔۔۔۔۔!!!
عوام مزید پریشان نا ہوں معاہدہ طے پا گیا ہے ۔۔۔۔۔!!!
جس زرداری کو شہباز شریف صاحب نے بھاٹی چوک میں گھسیٹنا تھا وہی زرداری اب صدر کے عہدے پر فائز ہونگے اور جس نے زرداری صاحب کو گھسیٹنا تھا وہی شہباز شریف صاحب ہمارے وزیراعظم ہونگے ۔۔۔😁
اور جن کوبڑی ہی بے دردی سے گھسیٹا جائیگا وہ ہم عوام ہونگے۔
لگے رہو گھبرانا نہیں پریشان نہیں ہونا ۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Pahar Pur
Kot Sultan
KOTSULTAN