Abdul Razzaq

Abdul Razzaq

Share

This is the official page
Abdul Razzaq is working for change by the part of Imran Khan's Mission in

19/03/2026

Pakistani Prime Minister Imran Khan and highlights his statement regarding the deep connection Muslims have with the Prophet Muhammad (PBUH).

Origins of the Quote
The specific phrase "The Prophet (ﷺ) lives in our hearts" is most famously attributed to Imran Khan's address at the United Nations General Assembly (UNGA) in September 2019. During this speech, he emphasized

Emotional Connection: That Muslims hold a unique, profound love for the Prophet that resides in their hearts.

Impact of Ridicule: When the Prophet is disrespected or ridiculed, it causes Muslims emotional pain that is "far greater than physical pain".

Call for Sensitivity: He urged the international community to treat the sentiments of Muslims with the same sensitivity afforded to other historical tragedies, like the Holocaust.

He has also expressed similar sentiments on other occasions, including remarks made on August 30, 2018, shortly after taking office as Prime Minister.

18/03/2026

♥️♥️🤲

25/02/2026

Celebrating my 8th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

25/02/2026

🔴 ہر محاذ پر موجود — عمران خان کی رہائی تک جدوجہد جاری! ✊🔥
سردار فیصل امین خان گنڈاپور، ہر دھرنے، ہر احتجاج اور ہر آواز میں اپنے قائد کے ساتھ

25/02/2026

" عمران خان کہہ رہے ہیں کہ مجھے آنکھ سے نظر نہیں آ رہا " اور مجھے فوری میرے ذاتی معالجین تک رسائی دی جائے، علیمہ خان

31/05/2025

آج اڈیالہ جیل میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ پورے عزم کے ساتھ کہتے ہیں، "کسی اردلی سے بات نہیں ہوگی۔ صرف ملک میں رول آف لاء، بنیادی انسانی حقوق کی بحالی اور قومی یکجہتی پر بات ہو۔ آخری گیند تک لڑنے والا کپتان ہوں۔"

14/05/2025

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہل خانہ اور وکلأ سے ملک میں جاری لاقانونیت اور فسطائیت پر گفتگو:
- 13 مئی 2025

“پاکستانی قوم کو بیرونی اور اندرونی دونوں طرح کے چیلنجز کا سامنا ہے۔ چھبیسویں آئینی ترمیم نے ہمارے انصاف کے نظام کا جنازہ نکال دیا ہے اور ملک اس وقت مکمل ڈکٹیٹر شپ میں جا چکا ہے۔ سویلینز کا ملٹری ٹرائل قانونی قرار دینا اسی ترمیم کا نتیجہ ہے۔ ایوانوں میں اس ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے تو صرف کٹھ پتلی تھے اور احکامات کی پاسداری کر رہے تھے۔

دنیا کی کسی جمہوریت میں اپنے شہریوں کے ساتھ ایسا مذاق نہیں ہوتا کہ انہیں احتجاج کرنے پر ملٹری کورٹس کے حوالے کر دیا جائے۔ اس طرح کے فیصلوں سے پاکستان کی جگ ہنسائی ہوتی ہے۔

نو مئی کے واقعات میں اپنے بچوں کو سزائیں دینے کے بجائے توجہ ہندوستان سمیت دیگر اندرونی و بیرونی مسائل پر مرکوز ہونی چاہیے۔ یہ وقت نوجوانوں کو متحد کرنے کا ہے۔

جن نوجوانوں کو ملٹری کورٹس سے دس، دس سال کی سزائیں دلوائی گئی ہیں ان کا جرم صرف احتجاج کرنا ہے۔ بارہا کہتا ہوں کہ نو مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج نکلوائی جائے تا کہ معلوم ہو سکے کہ اصل مجرمان کون ہیں اور سزائیں کن کو ملنی چاہئیں۔ یوں کسی آرمی افسر کے کہنے پر قوم کے نوجوانوں کے مستقبل کو برباد کرنا ظلم ہے۔

چھبیسویں آئینی ترمیم کا دوسرا نتیجہ یہ ہے کہ ججز اب صرف ایک سرکاری ملازم کی حیثیت رکھتے ہیں اور کوئی آزادانہ فیصلہ نہیں لے سکتے۔ ججز کو ایک فرد واحد سب فیصلے لکھ کر دیتا ہے جو کہ نظام انصاف کی موت ہے۔ میرے خلاف جھوٹے اور بوگس مقدمات اسی لیے چل رہے ہیں کیونکہ عدلیہ آزاد نہیں ہے۔

القادر ٹرسٹ کیس سمیت میرے خلاف بنائے گئے تمام کیسز بوگس ہیں اس لیے مرضی کے ججز لانے کے باوجود میری اپیلیں مسلسل التوا میں رکھی جا رہی ہیں۔ جس دن میرے مقدمات میرٹ پر سنے گئے سب کا خاتمہ ہو جائے گا۔

میرا تمام پارٹی عہدیداران کے لیے واضح پیغام ہے کہ وہ تحریک چلانے پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں۔ میری پہلی ترجیح تحریک اور پارٹی کی تنظیمِ نو ہے۔

جنید اکبر پر مجھے پورا اعتماد ہے۔ اگر وہ تنظیمی ذمہ داریوں پر فوکس رکھنے کے ساتھ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بھی چلا سکتے ہیں تو یہ اچھی بات ہے۔”

07/05/2025

‏یہ شہداء کے ساتھ ظلم ہے😭😭😭
بہاولپور کے شہداء کی میتوں کو میونسپل کمیٹی کی ٹریکٹر ٹرالی پر ڈال کر ویکٹوریا ہسپتال سے آبائی علاقوں میں منتقل کیا جا رہا ہے

کیا شہداء کی اس طرح تکریم کی جاتی ہے؟
دو ہفتوں سے مسلسل بھارتی دھمکیوں کے باوجود کیسے 24 میزائل پاکستان اور آزاد کشمیر کے 6 مختلف مقامات پر مار دیے گئے اور انہیں راستے میں روکا نہ جاسکا۔
جتنی کاروائی گزشتہ تین سالوں میں تحریک انصاف کے خلاف کی اسکا آدھا ہی انڈیا پر کر دیں تو اچھا ہوتا 😭😭

02/04/2025

میرا اللہ کی ذات پر کامل ایمان ہے۔ ظلمت کا کوئی بھی حربہ مجھے توڑ نہیں سکتا۔ اس ملک پر چھائے اندھیرے بہت جلد اختتام پذیر ہوں گے اور ہماری جدوجہد رنگ لائے گی۔ مجھے اللہ پر پورا یقین ہے کہ میں سرخرو ہو کر باہر آؤں گا اور آئندہ عید انشاءاللہ اپنی قوم کے ساتھ کروں گا۔ عمران خان

https://www.siasat.pk/threads/920989

Photos from Abdul Razzaq's post 18/01/2025

جنہوں نے اپنے لیے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس بنائے بڑی بڑی جائیدادیں بنائیں وہ با عزت بَری اور جس شخص نے سیرت النبیﷺ پڑھانے کے لیے القادر یونیورسٹی بنائی اُس کو 14 سال کی سزا۔۔۔۔

القادر ٹرسٹ کیس میں سزا کا فیصلہ نظامِ انصاف و عدل کا ایک سیاہ باب ہے۔

18/01/2025

بریکنگ نیوز

سابق صوبائی وزیر کامران خان بنگش کی ہری پور ضلعی عدالت میں پیشی

عدم ثبوت کی بناء پر کامران خان بنگش کے خلاف کیس خارج

سابق صوبائی وزیر نے تحریک انصاف کی وکلاء ٹیم کا شکریہ ادا کیا

مذکورہ ایف آئی آر میں اکتوبر 2023 سے مسلسل پیروی کرتے آرہے ہیں، کامران بنگش

ایسے بے بنیاد کیسز سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہونگے، کامران بنگش

انصاف کے حصول کی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، کامران بنگش

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Kot Addu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Kot Addu
3405