Chohan Rajput Welfare Foundation
This is Official Page of Chauhan Rajput Welfare Foundation Gurmani Unit
Our aim is to serve humanity and bring hope to those in need
12/05/2026
🌙🐐 Donate for Qurbani 🐐🌙
This Eid-ul-Adha, share your blessings with those in need. Your Qurbani donation can bring food, hope, and happiness to deserving families. 🤝💖
Chohan Rajput Welfare Foundation is accepting donations to distribute Qurbani meat among the underprivileged.
🙏 Be part of this noble cause and make your Eid more meaningful.
23/03/2026
Eid Mubarik 🌙❤️
الوداع ماہِ رمضان
عید کی خوشیاں دوسروں کے سنگ
چوہان راجپوت ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے مستحق فیملی میں عید کے کپڑے جوتے تقسیم..
چوہان راجپوت ویلفیئر فاؤنڈیشن کا رمضان دستر خوان —
آپ کی ایک افطاری، کسی کی پوری خوشی 🤲✨
ایک مستحق فیملی کے گھر کے کمرے کی چھت انتہائی خستہ حال ہے اور کسی بھی وقت گر سکتی ہے۔ ہم اس کمرے کی نئی چھت تعمیر کروانا چاہتے ہیں تاکہ یہ فیملی محفوظ طریقے سے رہ سکے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالیں۔ تھوڑی سی مدد بھی کسی کے لیے محفوظ چھت کا سبب بن سکتی ہے۔
💰 ڈونیشن کے لیے اکاؤنٹ تفصیل:
Account Title: Muhammad Yasir Hameed
Bank: UBL
Account Number: 1614341547132
Easypaisa / JazzCash: 0341-6243234
آئیں مل کر اس فیملی کے لیے ایک محفوظ چھت بنائیں۔
اللہ آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔ 🤲
الحمداللہ نئے واٹر پمپ کی تکمیل مکمل ہو چکی ہے
آئیں مل کر خدمتِ خلق کے اس مشن کا حصہ بنیں۔
18/01/2026
**کراچی:**
چوہان راجپوت ویلفیئر فاؤنڈیشن کراچی یونٹ میں آمد۔
فاؤنڈیشن کے ترجمان **دلدار آزاد چوہان** نے پرتپاک استقبال کیا اور شاندار مہمان نوازی کا حق ادا کیا۔
اللہ تعالیٰ فاؤنڈیشن کو مزید ترقی، کامیابی اور عوامی خدمت کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔ 🤲
12/01/2026
پاکستان آسٹریلیا ایسوسی ایشن کی جانب سے چوہان راجپوت ویلفیئر فاؤنڈیشن گرمانی یونٹ کے رضاکاروں کو علی پور سیلاب کے دوران بے لوث خدمات، قربانی اور انسان دوستی کے جذبے کے اعتراف میں شیلڈز سے نوازا گیا۔
اس تقریب میں پاکستان آسٹریلیا ایسوسی ایشن کے ٹرسٹی حنیف مقدم) ،سماجی و سیاسی شخصیت( راؤ محمد ایوب ایڈووکیٹ) ، سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن (تنویر احمد قریشی)، پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول کہاوڑ (پروفیسر عبدالحمید تبسم) ، سابق جنرل کونسلر گرمانی سٹی (تجمل وقاص چوہان) نے شرکت کرکے رضاکاروں کی حوصلہ افزائی کی
14/11/2025
🌟 خدمتِ خلق ہمارا مشن 🌟
چوہان راجپوت ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے
ایک ضرورت مند خاندان کو گیس والا نیا چولہا فراہم کیا گیا۔
ہماری کوشش ہمیشہ یہی ہوتی ہے کہ کمزور اور مستحق گھرانوں کی
زندگی میں آسانیاں لائی جائیں اور انہیں باعزت سہولتیں فراہم کی جائیں۔
اللہ ہم سب کو خدمتِ خلق کی توفیق دے۔
اگر آپ بھی اس نیکی کے سفر میں ہمارا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں۔
11/11/2025
ہم نے ایک ٹارگٹ سیٹ کیا تھا جس میں ہم نے 50 نلکے لگوانے تھے الحمداللہ چوہان راجپوت ویلفیئر فاؤنڈیشن اب تک 10 نلکے علی پور اور گردونواح میں لگوا چکی ہے مزید کی کوشش جاری ہے
آئیے! آپ بھی اس صدقۂ جاریہ میں شریک ہوں اور کسی مستحق کے لیے آسانی کا ذریعہ بنیں۔
0341-6243234 Easypaisa/Jazcash
12170010076357130010 Allied Bank
جہاں پانی کی ایک بوند بھی میسر نہیں، وہاں چوہان راجپوت ویلفیئر فاؤنڈیشن صاف پانی کی سہولت پہنچا رہی ہے۔الحمداللہ اب تک 3 نلکے علی پور میں لگ چکے ہیں اور ہمارا ٹارگٹ 50 کا تھا۔
آئیے! آپ بھی اس صدقۂ جاریہ میں شریک ہوں اور کسی مستحق خاندان کے لیے آسانی کا ذریعہ بنیں۔
0341-6243234 Easypaisa/Jazcash
12170010076357130010 Allied Bank
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Kot Addu
34101