BISE Kohat

BISE Kohat

Share

Board of Intermediate and Secondary Education Kohat (Official)

BISE Kohat is an Autonomous Organization responsible for conducting Fair Examinations at SSC And HSSC level under its area of jurisdiction.

Photos from BISE Kohat's post 16/06/2026

*16 جون 2026*

بروز منگل

*انٹر سالانہ امتحان اول 2026*

*بیالوجی/کمپیوٹر پریکٹیکل*

*ضلع ہنگو*

*گورنمنٹ ڈگری کالج مردانہ ضلع ہنگو*

*گورنمنٹ ڈگری کالج زنانہ ضلع ہنگو*

*ہنگو پبلک سکول اینڈ کالج ہنگو*

پریکٹیکل لیب کے دورے

*چیئرمین کوہاٹ بورڈ محمد امتیاز ایوب کا مختلف پریکٹیکل لیب کے وزٹ کا سلسلہ بدستور جاری*

16/06/2026
Photos from BISE Kohat's post 13/06/2026

*13 جون 2026*

*انٹر سالانہ امتحان اول 2026*

*کمیسٹری پریکٹیکل*

*ضلع کوہاٹ ،درہ ادم خیل*

گورنمنٹ ڈگری کالج مردانہ درہ آدم خیل کوہاٹ
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج درہ آدم خیل کوہاٹ
پریکٹیکل لیب کے دورے

*چیئرمین کوہاٹ بورڈ محمد امتیاز ایوب کا مختلف پریکٹیکل لیب کے وزٹ کا سلسلہ بدستور جاری*

Board of Intermediate and Secondary Education (BISE) Kohat 12/06/2026

انٹرمیڈیٹ سالانہ اول امتحان 2026 کے بیالوجی، کمپیوٹر سائنس، ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے پریکٹیل ایگزامینرز کے ڈیوٹی لیٹرز بورڈ کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دئے گئے ہیں۔ اساتذہ کرام کو مطلع کیا جاتا ہے۔ کہ اپنے ڈیوٹی لیٹرز درج ذیل لنک
سے ڈاون لوڈ کر لیں۔

Board of Intermediate and Secondary Education (BISE) Kohat

Photos from BISE Kohat's post 12/06/2026

*12 جون 2026*

*انٹر سالانہ امتحان اول 2026*

*کمیسٹری پریکٹیکل*

*ضلع ہنگو*

گورنمنٹ ڈگری کالج ہنگو
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ہنگو
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دوآبہ ہنگو
پریکٹیکل لیب کے دورے

*چیئرمین کوہاٹ بورڈ محمد امتیاز ایوب کا مختلف پریکٹیکل لیب کے وزٹ کا سلسلہ بدستور جاری*

Photos from BISE Kohat's post 09/06/2026

*09 جون 2026*
بروز منگل

*انٹر سالانہ امتحان اول 2026*

*طبیعیات پریکٹیکل*

*ضلع کوہاٹ مردانہ*

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر ا کوہاٹ،
گورنمنٹ ڈگری کالج کے ڈی اے
پریکٹیکل لیب کے دورے

*چیئرمین کوہاٹ بورڈ محمد امتیاز ایوب کا مختلف پریکٹیکل لیب کے وزٹ کا سلسلہ بدستور جاری*

Photos from BISE Kohat's post 08/06/2026

*08 جون 2026*
بروز پیر

*انٹر سالانہ امتحان اول 2026*

*فزکس پریکٹیکل*

*ضلع کرک مردانہ*

میٹھاخیل،ورکینگ فوکس،غنڈی کلے
پریکٹیکل لیب کے دورے

*چیئرمین کوہاٹ بورڈ محمد امتیاز ایوب کا مختلف پریکٹیکل لیب کے وزٹ کا سلسلہ بدستور جاری*

Photos from BISE Kohat's post 07/06/2026

*07 جون 2026*
بروز اتوار

*انٹر سالانہ امتحان اول 2026*

*فزکس پریکٹیکل*

*چیئرمین کوہاٹ بورڈ محمد امتیاز ایوب کا مختلف پریکٹیکل لیب کے وزٹ کا سلسلہ بدستور جاری*

07/06/2026

*ہدایات برائے پریکٹیکل ایگزامینرز*

*چیئرمین کوہاٹ بورڈ*
محمد امتیاز ایوب صاحب کی ہدایات کے مطابق تمام مردانہ زنانہ پریکٹیکل ایگزامینرز کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ:
طلبہ کی پریکٹیکل نوٹ بکس کا باقاعدگی سے معائنہ کیا جائے تاکہ یہ اطمینان کیا جا سکے کہ متعلقہ طالب علم نے عملی کام خود انجام دیا ہے اور نوٹ بک کسی دوسرے فرد سے تیار نہیں کروائی گئی۔
کسی بھی طالب علم کو سفارش، دباؤ یا کسی بھی غیر قانونی ذریعہ سے اضافی نمبرات نہ دیے جائیں۔
بعض پریکٹیکل ایگزامینرز کے حوالے سے شکایات موصول ہوئی ہیں۔ لہٰذا کسی بھی شکایت کی صورت میں متعلقہ طالب علم کو پریکٹیکل ایگزامینر کے سامنے دوبارہ عملی تجربہ (Practical Demonstration) اور زبانی امتحان (Viva Voce) دینا ہوگا۔
اگر طالب علم مطلوبہ مہارت، معلومات یا عملی استعداد کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہتا ہے تو دیے گئے نمبرات پر نظرِ ثانی کی جا سکتی ہے اور قواعد و ضوابط کے مطابق مناسب کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
تمام پریکٹیکل ایگزامینرز اس امر کو یقینی بنائیں کہ عملی امتحانات کو محض رسمی کارروائی کے بجائے ایک بامقصد، شفاف اور معیاری تعلیمی سرگرمی بنایا جائے۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Near Kohat University Of Science & Technology Kohat
Kohat
26000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00