FAW.Orgnaization
ہمیشہ اُن لوگوں کے ساتھ رہو
جو تمہیں حوصلہ دیں، سہارا بنیں،
This channel of a page contains updates all over the world.
https://www.youtube.com/@FawoOrganization
https://www.youtube.com/@MalikAbdurrahimA
الوداع ماہ رمضان
فاطمہ بنت عبدالرحیم ویلفیٸر ارگناٸزیشن اور ان کی ٹیم عوام کی خدمت جاری وساری رکھے گا۔
افطار دسترخوان
الحَمْدُ ِلله ٹنل انڈس ہاٸی وے ٹول پلازہ پر مسافروں کیلٸے روزہ افطار کرنے کا خصوصی بندوبست مکمل مہینہ انتظام کیا گیا تھا اور انشاءاللہ اٸندہ بھی کرینگے اور رمضان کے بعد بھی یتیم غریب اور مسکین لوگو کی خدمت کرینگے
فاطمہ بنت عبدالرحیم ویلفیئر آرگنائزیشن کا یہ اقدام بلاشبہ ایک قابلِ تقلید مثال ہے،جو انسانیت کی خدمت کے سنہری اصولوں کو اجاگر کرتا ہے۔
رابطہ معلومات:
📞 صدر: عبدالرحیم – 03340190199
💳 عطیات کے لیے:
Easypaisa: 0333-9334765
JazzCash: 0334-0190199
آئیں میرے ساتھ مل کرغریبوں کی مدد کریں
اللہ کا دیا ہوا مال اللہ کےراستےمیں خرچ کریں
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
بارش ہو یا طوفان فاطمہ بنت عبدالرحیم ویلفیٸر ارگناٸزیشن اور ان کی ٹیم عوام کی خدمت جاری وساری رکھے گا۔
الحمداللہ رب العالمین رمضان کی رحمتیں سب کے لیئے
افطار دسترخوان 29 ویں روزہ افطار
بارش کے موسم یعنی کے خراب موسم میں مسافروں کیلٸے روزہ افطار کرنے کا خصوصی بندوبست کیا گیا
الحَمْدُ ِلله ٹنل انڈس ہاٸی وے ٹول پلازہ پر
فاطمہ بنت عبدالرحیم ویلفیئر آرگنائزیشن کا یہ اقدام بلاشبہ ایک قابلِ تقلید مثال ہے،جو انسانیت کی خدمت کے سنہری اصولوں کو اجاگر کرتا ہے۔
رابطہ معلومات:
📞 صدر: عبدالرحیم – 03340190199
💳 عطیات کے لیے:
Easypaisa: 0333-9334765
JazzCash: 0334-0190199
آئیں میرے ساتھ مل کرغریبوں کی مدد کریں
اللہ کا دیا ہوا مال اللہ کےراستےمیں خرچ کریں
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
26th aftari
کوہاٹ ٹنل ٹول پلازہ کے قریب فاطمہ بنت عبدالرحیم ویلفیٸر ارگناٸزیشن کا افطار دسترخوان مسافروں کو افطاری اور انسانیت کا پیغام دیتا ہے۔
یہ خدمت 2020 میں عبد الرحیم نے اپنی بیٹی فاطمہ کے نام سے شروع کی۔
مسافر یہاں فروٹ، شربت اور چاول کے ساتھ افطار کرتے ہیں اور اس اقدام کو سراہتے ہیں۔
عبدالرحیم مستقبل میں اس خدمت کو بڑھانے اور یتیم خانے کا قیام چاہتے ہیں۔
ڈونیشن کے لیے رابطہ کریں:
📞 صدر: عبدالرحیم 03340190199
💳 عطیات کے لیے:
Easypaisa: 0333-9334765
JazzCash: 0334-0190199
24th Aftaari

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے ملک پاکستان میں امن و امان قائم رکھے۔ آمین 🤲🇵🇰
افطار دسترخوان 23 ویں روزہ افطار
الحَمْدُ ِلله ٹنل انڈس ہاٸی وے ٹول پلازہ کے ساتھ
مسافرو کیلٸے افطاری کا بہترین بندوبست کیا گیا تھا اور انشاءاللہ فاطمہ بنت عبدالرحیم ویلفیئر آرگنائزیشن عوام کی خدمت کا یہ سلسلہ رمضان کے علاوہ بھی عوام کی خدمت جاری وساری رکھے گے جس سے مستحق لوگ مستفید ہونگے۔
یہ اقدام بلاشبہ ایک قابلِ تقلید مثال ہے،جو انسانیت کی خدمت کے سنہری اصولوں کو اجاگر کرتا ہے۔
رابطہ معلومات:
📞 صدر: عبدالرحیم – 03340190199
💳 عطیات کے لیے:
Easypaisa: 0333-9334765
JazzCash: 0334-0190199
افطار دسترخوان
انسویں روزہ افطار
فاطمہ بنت عبدالرحیم ویلفیئر آرگنائزیشن کوہاٹ کی جانب سے اس سال بھی مسافروں کے لیے رمضان دسترخوان کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں کوہاٹ ٹنل انڈس ہائی وے ٹول پلازہ پر مسافروں کے لیے افطار دسترخوان لگایا گیا،جہاں روزہ دار مسافروں کو افطار فراہم کی جا رہی ہے۔فاطمہ بنت عبدالرحیم ویلفیئر آرگنائزیشن کا یہ اقدام بلاشبہ ایک قابلِ تقلید مثال ہے، جو انسانیت کی خدمت کے سنہری اصولوں کو اجاگر کرتا ہے۔
رابطہ معلومات:
📞 صدر: عبدالرحیم — 03340190199
عطیات کے لیے:
💳 Easypaisa: 0333-9334765
💳 JazzCash: 0334-0190199
Yt
https://youtu.be/iPBsGQM7XeA?si=jHLUyDFr3F26kiOv
فاطمہ بنت عبدالرحیم ویلفیئر ارگنائزیشن
اور شفاءویلفیئر ارگنائزیشن کی طرف سے۔
کوٹ کند ، کوٹ اور کوٹ درہ کو تقریبا 2 ڈھائی گھنٹے پیدل سفر کر کے متاثرہ خاندانوں سامان پنچادیا گیا
امدادی اپیل
سوات، بونیر صوابی اور باجوڑ کے متاثرین کے لیے
یہ وقت ہے کہ ہم سب مل کر ان کے لیے ہاتھ بڑھائیں۔
آپ کا دیا ہوا ہر روپیہ ایک ضرورت مند کے چہرے پر مسکراہٹ لا سکتا ہے۔
آپ کا دیا ہوا راشن ایک بھوکے گھرانے کو سہارا دے سکتا ہے۔
آپ کی چھوٹی سی قربانی ان کے لیے زندگی کا سہارا بن سکتی ہے۔
صدقہ، زکوٰۃ اور عطیات کے ذریعے ان کی فوری مدد کریں۔
فاطمہ بنت عبدالرحیم ویلفیئر ارگنائزیشن
Abdur Rahim
Easy Paisa Number. 0333-9334765
Jazz Cash Number. 0334-0190199
https://www.facebook.com/share/v/1Atc1b8rTS/
الحمداللہ بونیر سے واپسی کا سفر شروع کیا اللہ کے فضل سے اس جگہ پر متاثرین
پیدل کو سامان پنچایا تھا جس جگہ کا بونیر سے راستہ منقطع ہوا تھا تقریبا 3 گنٹھے طویل پیدل سفر کر کے متاثرین کو راشن پنچایا کوٹ اور کوٹ درہ کو انشاءاللہ تفصیلی ویڈیو واپس پنچ کر اپلوڈ کرونگا بہت بڑا نقصان ہوا ہے مالی اور جانی
جتنا ہوسکے کوشش کرینگے کے مستحق لوگوں کو سامان پنچائے
فاطمہ بنت عبدالرحیم ویلفیئر ارگنائزیشن کوہاٹ کی طرف سے
بونیر باجوڑ سلاب متاثرین کیلئے میڈیسن پانی اور خوراک کے سامان کا کچھ
بندوبست کیا ہوا ہے اور میرامخیئر خضرات سے اپیل کے ایئے اپ بھی اس میں اپنا حصہ ڈالیں پیسو کی شکل میں یا خوراک کی شکل میں اللہ اپ لوگ کو اجر دیں گا
بونیر،باجوڑ،دیر اور سوات میں سیلابی پانی سے سینکڑوں لوگوں کی شہادت پر ساری قوم رنجیدہ ہے اور تمام خیبرپختونخواہ سمیت تمام اداروں سے اپیل کی جاتی ہے کہ ہنگامی بنیادوں پر متاثرین کی مدد کی جائے اور شہید ہونے والوں کے لواحقین کو اللہ تعالی صبر و جمیل عطا فرمائے اور اللہ تعالی پاکستان کو ایسی نا گہانی آفات سے محفوظ رکھے
فاطمہ بنت عبدالرحیم ویلفیئر ارگنائزیشن
Abdur Rahim
Easy Paisa 0333-9334765
Jazz Cash 0334-0190199

Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kohat
26000