Quick information
main purpose of the creation of this page is to quick update and share inform all type of news and i
Stock available
امپورٹڈ حکومت کا عوام پر ایک اور بم گرانے کی تیاری مکمل پیٹرول کی قیمت 292 اور ڈیزل 310 کا امکان ہے تو تیار رہو
01/02/2023
بھارت میں پٹھان نام سے فلم میں پیسہ کمایا جا رہا ہیں اور پاکستان میں پٹھانوں کے خون سے ڈالر کمایا جارہا ہیں
لکی مروت/ تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں پولیس موبائل پر حملے کے دوران اے ایس آئی سمیت 6 پولیس اہلکار شہید۔ پولیس حکام کے مطابق عباسیہ روڈ پر پولیس موبائل معمول کے مطابق گشت کر رہی تھی کہ وانڈہ شہاب کے قریب نامعلوم افراد نے جدید ہتھیاروں سے حملہ کردیا۔ پولیس نے علاقے کو کو گھیرے میں لے کر بڑے پیمانے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ شہداء میں کانسٹیبل پرویز، دل جان، عبیداللہ، محمود اور احمد نواز شامل ہیں۔
* خدا سب کی حفاظت فرمائیں، لکی مروت پولیس پر حملوں میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے۔ حفاظتی اقدامات کی ضرورت ہے
19/07/2022
دعا زہرا لاہور میں مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوئیں اور کہا کہ مجھے والدین کی جانب سے مسلسل جان کا خطرہ ہے جو مجھے مارتے تھے
مزید پڑھیں: https://tinyurl.com/2ar5etmj
شور شرابہ نہ کرے کیو کہ یہ ہائی لیول کا میچ ہے
Imran Khan vs World XI
نَصرً مِن اللّہِ وفَتحًُ قَریِب
اِن شاء اللہ
✌️ "🏏 "
17/07/2022
Like & follow if want to polish yourself by daily vocabulary
27/04/2021
Share and like
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Kohat