Abdul Rauf Adv

Abdul Rauf Adv

Share

General Secretary PPP Kohat Division
NA 35 Kohat

09/04/2026

اعلان وفات

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کوہاٹ کے نائب صدر حاجی خلیل کے بھائ حاجی اسرافیل وفات پاگئے ہیں۔ جن کا نماز جنازہ کل مورخہ 10 اپریل صبح 10 بجے بمقام خٹک جونگڑہ نزد جنانہ مل بائ پاس روڈ کوہاٹ پر ادا کیا جائیگا۔

جاری کردہ
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کوہاٹ

05/04/2026

Photos from Abdul Rauf Adv's post 08/03/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کوہاٹ ڈویژن کے جنرل سیکریٹری عبدالروف ایڈوکیٹ اور ضلعی جنرل سیکریٹری عبدالمنان بنگش ایڈوکیٹ کی گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی کی جانب سے منعقدہ افطار ڈنر میں شرکت۔

Photos from Abdul Rauf Adv's post 24/01/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کوہاٹ ڈویژن کے سیکریٹری جنرل عبدالروف ایڈوکیٹ کی کوہاٹ کچہری میں جیالوں کے ساتھ 5 فروری کنوینشن کے حوالے سے نشست۔
ملاقات میں سابق ڈویژنل صدر نادر خان خٹک، وحید ایڈوکیٹ، تنویر شاہ جیالا اور جاوید تندر خٹک صاحب موجود تھے

Photos from Abdul Rauf Adv's post 20/01/2026

پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا کی ہدایت پر 5 فروری کو کوہاٹ میں یوتھ/ورکرز کنونشن کے لیے کوہاٹ ڈویژن کی بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سابق وفاقی وزیر اور ڈویژنل صدر کوہاٹ ساجد حسین طوری کی صدارت میں، ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی بیرسٹر مسعود کوثر کی رہائشگاہ پر ہوا اجلاس میں سابق گورنر اور ممبر سی ای سی بیرسٹر مسعود کوثر، ڈویژنل جنرل سیکریٹری عبدالروف ایڈووکیٹ، اور ممبر صوبائی اسمبلی مہر سلطانہ ایڈووکیٹ نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں کنونشن کی تیاریوں، شرکاء کی فہرست اور انتظامات پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا

13/01/2026

10/01/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کوہاٹ ڈویژن کے جنرل سیکریٹری عبدالروف ایڈوکیٹ کی کوہاٹ ڈویژن کے تمام اضلاع کےعہدیداران کو ورکر کنونشن کے لئے عوامی رابطہ مہم کو تیز کرنے کی ہداہت۔

پانچ فروری پر کوہاٹ میں عظیم الشان ورکرز کنوینشن منعقد کیا جائیگا جس میں مرکزی و صوبائ قیادت کوہاٹ ائیگی۔

07/01/2026

جیالوں تیار رہو
پانچ فروری
🇱🇾

Photos from Abdul Rauf Adv's post 28/12/2025

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کوہاٹ کے زیر اہتمام شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18 ویں برسی پیپلز پیرامیڈکس کوہاٹ کے صدر جاوید اقبال کی رہائشگاہ پر انتہائ عقیدت و احترام سے منائ گئ۔
برسی کے موقع پر ختم قران پاک کا اہتمام کیا گیا اور بینظیر بھٹو شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
برسی میں ڈویژنل جنرل سیکریٹری عبدالروف ایڈوکیٹ، ضلع کوہاٹ کے سیکریٹری جنرل عبدالمنان بنگش ایڈوکیٹ، پیپلز پیرامیڈکس کوہاٹ کے صدر جاوید اقبال، نائب صدر کوہاٹ گلزار خان، افتخار بخاری،نفیس شاہ،عبدالواسع عوان، خلیل الرحمن، رظیم خان اور عباد روف سمیت دیگر جیالوں نے شرکت کی۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Kohat